قرنطینہ مرکز میں بلوچستان سے آئے دو تبلیغی کارکن فرار,مفرور افراد میں کورونا وائرس کا شبہ

ساہیوال (پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ہے کہ قابو میں نہیں آ رہا،ایسے میں کچھ لوگوں کی جانب سے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز پیپر کے مطابق بدھ کی صبح گورنمنٹ بوائز کالج آمنہ ہاسٹل میں تبلیغی […]

رمضان پیکج کیلئے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ یوٹیلٹی سٹورز پر اشیا خوردونوش کتنے میں ملیں گی ؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد(ُپی این آئی) وفاقی حکومت نے رمضان پیکج کیلئے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیا خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان پیکج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں پر […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کل بھی پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بار ش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلوداورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، شمالی بلوچستان ، […]

کام کرنے کی نیت ہونی چاہئے، پاکستان میں گارمنٹس بند ہوئے تو کورونا ماسک بننے لگے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]

غریبوں کی بے روزگاری سے ڈر لگتا ہے، بزدار نے صنعتیں کھولنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی)۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کے شہروں کا فضائی دورہ کرتے ہوئے مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کی بندش کا مشاہدہ کیا اور سڑکوں پر ٹریفک کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مختلف شہروں کے صنعتی علاقوں […]

کورونا کے پھیلاؤ سے گندم کی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا، ہمسایہ ملکوں میں بھی بھوک رقص کرے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافے جبکہ پاکستان میں کمی اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو […]

کورونا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، دکانداروں نے حد کر دی

لاہور(پی این آئی) شہر شہر لوگوں کی اپنی مرضی، ہر کسی نے دکان کھول لی، عوام بھی تذبذب میں مبتلا ہو گئے،حکومت نے مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت دی، تاجروں نے بے احتیاطی کی حد کردی، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا […]

آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس متوقع, رکن ممالک کو کوروناسے نمٹنے کے لیے قرض کی منظوری ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پہلے سے دیئے گئے قرض کی اقساط میں تاخیر سے متعلق فیصلے بھی کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں رکن ممالک کو […]

لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی،چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی،سائبر کرائم کےخدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]

جناح ائیرپورٹ کے سی او اوبھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل اپنے گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع […]

سیرو تفریح کیلئے سمندر جانے والے 5 افراد ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب سمندر میں 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک […]

close