جمعہ کی نماز کل کہاں ادا کریں،سندھ حکومت کا حکم جاری

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل دن 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علماء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے علماء اور […]

کورونا سےمزید 13 ہلاکتیں،متاثرہ افرادساڑھے چھ ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 13 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 131 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6937 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 131 ہلاکتوں […]

پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، کن کن ممالک کو فلائٹس جائیں گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پانچ خصوصی پروازیں اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے آپریٹ جائیں گی، ایک ایک پرواز الجیریا، انڈونیشیا، دبئی اور چین جائے گی۔ سول ایوی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ٹیلی نار سب پر بازی لے گیا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا ۔تاہم خیبر پختونخواہ، پنجاب، شمالی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقامات پر […]

اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی ڈاکٹر امجد محمود نے کہا ہے کہ 25 اپریل کے بعد کیسز نیچے آنا شروع ہوجائیں گے، کیسزکم ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم احتیاط چھوڑ دیں،کراچی میں جن مریضوں کی اموات ہوئیں وہ سارے […]

آگئی وہ خبر جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا،حکومت نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے رمضان المبارک میں سحروافطارکے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سحروافطار میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اسلام […]

فیصلے کی گھڑی آگئی ،کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےوفاقی وزراسے ان کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی،وزارت میں کتنا وقت گزارا؟ کتنے اجلاس کیے؟ کیا فیصلے ہوئے؟ وزیر اعظم نے رپورٹ مانگ لی،وزیر اعظم وزرا کی کارکردگی رپورٹ پر کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کریں گے،وزراکو اپنی […]

سعودی عرب میں کرفیو کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں بلکہ دراصل کس وجہ سے لگا یاگیا؟ محمد بن سلمان کیخلاف بڑی بغاوت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنی تازہ ویڈیو میں سعودی عرب کی سیاست، بادشاہت کے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حوالہ سے نئی سازشوں کا انکشاف کیا ہے.پوری دنیا اسوقت دو مسئلوں میں پھنسی ہوئی ہے […]

حکومت نے نہ کوئی مسجد بند کی اور نہ ہی کر رہی ہے ،رمضان المبارک میں تراویح ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نےکہا ہے کہ بیرون ممالک سے جو پاکستانی اور تبلیغی جماعت کے اراکین پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں ،اُن کے لئے بندوبست کیا جا رہا ہے،حکومت نے نہ کوئی مسجد بند کی اور نہ ہی […]

دال میں کچھ تو کالا ہے ، پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد جہانگیر ترین نے اب تک کتنی شوگر ملیں خریدی ہیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے کچھ ہی عرصہ بعد 18 جنوری 2019 کو مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اے کے ٹی شوگر ملز کی ایک درخواست منظور کی۔ اس درخواست میں گلف شوگر ملز کے تمام شیئرز جہانگیر ترین […]

close