پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل گرفتار ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ زرتاج گل کے وکیل فدا حسین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ زرتاج گل کو گزشتہ شام ان کی رہائش گاہ سےگرفتار کیا گیا، زرتاج گل […]

پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکر لیا

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں آپریشن کے دوران پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کو ابراہیم حیدری تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس پر ملزم کے ساتھیوں نے پتھراؤ کیا جس […]

احتجاج ختم ہوگا یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف احتجاج ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکرٹری جنرل پی   ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا کہ یہ احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہوگا۔ انہوں نے […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے کی قیاس آرائیوں پر گورنر خیبرپختونخوا کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں گورنر راج   لگانے پر کوئی بات نہیں ہوئی،جنوبی خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے، دفاتر اور عدالتیں ڈی آئی خان میں […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں دو روز سے معطل موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام بند راستے بھی ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے ہیں، […]

پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے زخمی ہونیوالا پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے […]

خوفناک تصادم میں متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

کوٹ ادو(پی این آئی) کوٹ ادو میں تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔     پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں مسلسل تیسرے دن موبائل فون سروس اور راستے بند

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔     دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو […]

وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، آج صبح 8 بجے علی امین سے سیٹلائٹ فون پر بات ہوئی تھی، ٹیلی فون پر بھی رابطہ نہیں […]

گنڈاپور کا اسلام آباد پہنچ کر حیران کن اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ اب بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے۔ آگے کیا لائحہ عمل ہوگا، اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ اسلام آباد میں […]

close