پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے […]

بشریٰ بی بی کے الزامات پرجنرل (ر)قمر باجوہ کا ردعمل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے عائد کیے جانیوالے الزامات پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ جنرل (ر) باجوہ نے معروف صحافی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے بشریٰ بی بی کے الزامات […]

بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل (ر) باجوہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کردی۔ بشریٰ بی بی نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ عمران خان بحیثیت وزیراعظم جب ننگے پاؤں مدینہ منورہ میں گئے تو […]

اہم پی ٹی آئی رہنما ؤں کو بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس […]

24 نومبر کو احتجاج،بانی پی ٹی آئی کا قوم کیلئے نیا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)علیمہ خان نے کہا اڑھائی سال کے عرصے میں بانی پی ٹی آئی پر 200 سے زائد مقدمات بنائے گئے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق علیمہ خان نےاڈیالہ […]

عمران خان کے وکیل کا اہم خط سامنےآگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے وکیل فیصل فرید نے میڈیا اور شہری حقوق کی تنظیموں کو سابق وزیراعظم کی جانب سے تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ان کے خلاف مقدمات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد مبصرین، […]

پی ٹی آئی دھرنوں پرسرکارکےروپے خرچ ہوگئے؟ چونکا دینے والا انکشاف

18 ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پچھلے چھ ماہ کے دھرنوں اوراحتجاج پرخرچ لگ بھگ ایک ارب بیس کروڑآیا،ایک ارب پچاس کروڑ روپے کی مالیت […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کےآئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئینی بنچ میں مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، اس وقت انہیں ریلیف ملنا ممکن نہیں ہے۔ = اسلام آباد میں ڈان نیوز سے گفتگو کرتے […]

close