سکول اور مدرسوں سے متعلق پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری

کراچی میں حالیہ دنوں میں بچوں کے اغوا کے واقعات سامنے آنے کے بعد اسکول اور مدرسہ انتظامیہ کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ بچوں کو اغوا سے بچانے اور اجنبیوں سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں کراچی پولیس کی جانب سے نیا ہدایت […]

اہم رہنما کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک کو حکومت میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے، مصطفیٰ ملک وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کا فوکل […]

پروازیں منسوخ، درجن بھر تاخیر کا شکار

قومی ائیر لائن کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 17 پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 307 منسوخ ہو گئیں جبکہ کراچی اسلام […]

شیر افضل مروت کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو ان کے خلاف دائر سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی […]

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات، عرفان صدیقی کا دوٹوک بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ساتھ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان اورمسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن کے حق میں ہیں یا نہیں، یہ […]

مولانا فضل الرحمان کو بڑادھچکا، ن لیگ نے اہم وکٹ گرا دی‎

پشاور (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر اور جے یو آئی (ف) کے رہنما رحمت سلام خٹک نے اپنے دوستوں سمیت مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے شمولیت کا اعلان پشاور میں وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر […]

فوادچودھری کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،اہم پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کے پی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں، اپوزیشن الائنس کے حوالے سےاسدقیصر اب لیڈ کریں گے،اس الائنس کو آگے بڑھانے پر بانی پی ٹی آئی کی توجہ ہے۔ تفصیلا ت […]

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تین ماہ سے وکلا علی امین کے خلاف شکایات کررہے تھے اور علی امین […]

26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کیساتھ منظور ہوئی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔ ڈیرہ […]

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ بڑھا کر 5 لاکھ 19 ہزار کرنے کی منظوری

قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق فنانس کمیٹی کی ایم این ایز اور سینیٹرز کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کی منظوری دی ہے، اسپیکر ایاز صادق […]

اسلام آباد، رن وے پر کتا آ گیا، غیر ملکی پرواز کے 250 مسافروں کو موت چھو کر گزر گئی

دبئی سے اسلام آباد آنے والی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز لینڈنگ کے دوران کتا رن وے پر آنے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی لینڈنگ کے وقت کتے کی موجودگی پر اے ٹی سی نے طیارے […]

close