اسلام آباد(پی این آئی) قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ،بیرون ملک سے آنے والوں کو اب کتنےدن قرنطینہ کیا جائے گا؟ فیصلہ ہو گیا،بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی جانب سے پاکستان میں قرنطینہ مراکز میں سہولیات کے فقدان کے حوالے سے شکایات […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی نیوی کہ پاس کوئی خفیہ آبدوز ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔جنگی امور کے ماہرکا انکشاف ،امریکی جریدے فوربز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بحریہ کے پاس ایک خفیہ آبدوز ہے جس کے متعلق کوئی نہیں جانتا۔جنگی امور کے ماہر ایچ آئی سوٹن کا امریکی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کوروناسے سینکڑوں ہلاکتیں متوقع،ماہرین کا خدشہ.پاکستان سمیت برطانیہ اور سعودی عرب کے نامور مسلمان ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو پاکستان میں کورونا وائرس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے […]
پشاور (پی این آئی)بینک آف خیبر پشاور کے ایم ڈی احسان اللّٰہ احسان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ڈی خیبر بینک نےنجی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے باوجود گھر سے دفتری امور نمٹا رہا ہوں۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا کئی دوست ممالک کو ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ کی لاکھوں گولیاں برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملیریا کی یہ دوا باضابطہ علاج کے لیے منظور ہوئے بغیر ہی اکثر ممالک میں کورونا کے مریضوں کو دی جارہی ہیں۔کہیں اس […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی مختلف بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ہول سیل جوڑیا بازار میں خریداروں کا بے انتہا رش ہے، کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود سماجی فاصلے کے اصول کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔کراچی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے۔ صوبے میں اب مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں اب تک کورونا وائرس سے 49 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں تعلیمی سال 21-2020 کی پالیسی جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سال یکم جون سے شروع […]
لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کر لیا۔نیب نے شہباز شریف سے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔نیب لاہور نے شہباز شریف […]
لاڑکانہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی احساس پروگرام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے دیں لیکن لوگوں کو جمع کرکے انہیں وائرس نہ دیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیسے کسی […]