پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج، کون کون شامل؟ الزام کیا ہے؟

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکن بھی ملزم نامزد ہیں۔ ایف آئی آر کے […]

پی ٹی آئی کا عمران خان کی سالگرہ کے دن لاہور میں جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین کی سالگرہ پر مینار پاکستان لاہور میں جلسہ کرنے کی نئی درخواست جمع کرادی ۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کےلیے […]

پاکستانی بھکاریوں سے سعودی عرب پریشان، وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے عمرہ اور حج کی آڑ میں پاکستانی بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کا انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو ملک میں […]

آئینی ترمیم کب آرہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ چیزوں پر اتفاق ہوجائے گا۔ […]

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی؟

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ اس حوالے سے اہم اعدادو شمار سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد 19کروڑ 29لاکھ 24ہزار تک پہنچ گئی جبکہ تھری جی […]

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی‎

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ 24 نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات ختم ہوتے […]

پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق جسٹس شمس محمود نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت […]

مخصوص نشستوں کا کیس، حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی یا نہیں؟

کراچی (پی این آئی )مخصوص نشستوں کے کیس میں حکومت سپریم کورٹ کے اکثریتی ججوں کے فیصلے پر عمل کرے گی یا نہیں ۔۔۔؟ اس حوالے سے سینئر اینکر نےتہلکہ خیز انکشاف کیا ہے ۔ معروف اینکر و میزبان محمد جنید نے کہا ہے کہ […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افضال عظیم پاہٹ کے خلاف تھانہ کاہنہ میں ریاستی اداروں کے سربراہان کے خلاف تقریر کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ شہری عبدالغفار کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس […]

پی ٹی آئی کو طالبان کا سیاسی ونگ قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، جس کے پیچھے مغرب کا ایجنڈا ہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا […]

جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے اہم تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کےحل کے لیے ثالثی مراکز کی تجویز دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فاطمہ جناح یونیورسٹی […]

close