حافظ نعیم الرحمان نے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک سال میں 85 ہزار ٹن بارود فلسطینیوں پر گرایا، اور ان کی نسل کشی کی جارہی ہے۔انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا دفتر پاکستان […]

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت […]

ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور پورٹ قاسم ٹرمینل پر کارروائیاں کیں جن کے دوران ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کارروائیوں کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار […]

آئینی ترمیم کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا اختیار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے سیاسی معاملہ آرائی میں “آزاد “کر دیا ہے. دوسری جانب نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سرکردگی میں مولانا سے وفد کی […]

علی امین چھپے نہیں تھے بلکہ۔۔!!!بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے علی امین کی ’گمشدگی‘ کو حکمت عملی قرار دے دیا۔ بیرسٹرمحمد علی سیف کا کہنا تھاکہ علی امین چھپا نہیں تھا بلکہ یہ وزیراعلیٰ کی حکمت عملی تھی، اس سے بڑا […]

چینی قافلے پر خودکش حملہ ،چین کا ردعمل سامنے آ گیا

چین کی وزارت خارجہ نے کراچی میں چینی قافلے پر خودکش حملے پر ردعمل میں پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی شہریوں پر ہوئے […]

کے پی ہاؤس چھاپے پر علی امین کہاں تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں ہی موجود تھے، چھاپے پڑنے پر وزیراعلیٰ کو ایک اہلکار نے چھپنے کا کہا تو وزیراعلیٰ اسی […]

پی ٹی آئی کا حکومتی اے پی سی میں شرکت سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مسئلہ فلسطین پر ہونے والی حکومتی اے پی سی میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ ہمیں فلسطین پر اے پی سی میں شرکت […]

3 دن عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

کراچی ایئرپورٹ دھماکہ،تحقیقات جاری ،مزید اہم شواہد مل گئے

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں تحقیقاتی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشتگرد شاہ فہد نے 5 ستمبر کو گاڑی اپنے نام پر رجسٹرڈ کروائی۔ 3 دسمبر 2023 کو دہشتگرد فہد اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ […]

طلباء ہو جائیں ہوشیار ! اہم خبر آ گئی

طلباء کیلیے اہم خبر ،فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے نئے گریڈنگ سسٹم اور پاس پرسنٹیج پالیسی کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اس طرح فیڈرل بورڈ ملک کا پہلا بورڈ ہوگیا ہے جس نے اس پالیسی کی منظوری […]

close