لاڑکانہ: (پی این آئی)پولیس نے 13سالہ لڑکے کا تعاقب کیا، بھاگتے ہوئے گر پڑا، موقع پر جاں بحق، والدین غم سے نڈھال، گزشتہ رات پولیس کے تعاقب کرنے پر تیرہ سالہ لڑکا بھاگتے ہوئے گھر کےقریب گر کر جاں بحق ہوگیا ہے،ایس ایس پی لاڑکانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی):کورونا از خود کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کل ہو گی، سپریم کورٹ میں کورو نا ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کورو نا ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سائیٹ انڈسٹریل زون میں مزید 35 فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت مل گئی، احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت،محکمۂ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہتے ہوئے مزید 35 فیکٹریوں کو کام کی اجازت […]
لاہور(پی این آئی) چھوڑیں گے تو نہیں، اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف کو کل پھر طلب کر لیا ،قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کو […]
بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان حکومت کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحق افراد کو 10 سے 20 ہزار کا بلا سود قرضہ دے گی،حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحق افراد کی مالی معاونت کے لئے انقلابی اقدام کا آغاز […]
لاہور(پی این آئی):کنسٹرکشن انڈسٹری، کاروبار کھولنے کی سفارشات وفاقی حکومت کو بھیج دی ہیں، عثمان بزدار کا تاجروں، صنعت کاروں کو پیغام ،وزیراعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کنسٹرکشن سے متعلقہ دیگر انڈسٹری کھولنے کی سفارش وفاق کوبھجوا دی گئی ہے۔ذرائع کے […]
سوات(پی این آئی) سوات میں تیز بارش، پانی گھروں میں گھس گیا، ریسکیو نے 25 افراد کو بچا لیا، سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات […]
اسلام آباد(پی این آئی):دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، دفتر خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا، حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ نام نہاد لانچنگ پیڈز قائم کرنے اور دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت […]
لاہور(پی این آئی):یہ ہوتا ہے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، پاکستانی ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں فائیٹر پائلٹ کی تربیت کے لیے منتخب ہو گیا ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔ صوبہ […]
کراچی(پی این آئی)ذخیرہ اندوزی روکنے کی کوشش، سندھ سے گندم اسمگل کرنے پر پابندی لگا دی گئی، محکمہ خوراک کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ نے بڑا فیصلہ کرلیا، سندھ سے بین الصوبائی گندم کی اسمگلنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان جلد ہی کورونا پر قابو پا لے گا،چینی سفیر نے امید دلا دی ،پاکستان میں چینی سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا۔چین کے […]