اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کو ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، اہم فیصلے کر لیے گئے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی […]
لاہور (پی این آئی) ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری لازمی قرار دیدی گئی، حکومت پنجاب نے تمام محکموں کوکل سے کھولنے کا اعلان کر دیا، تمام سرکاری ملازمین کل سے ڈیوٹی پر حاضر ہو نگے، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے بروز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سیاحوں کی سہولت کیلئے اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت دے دی،جس کے تحت کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی،پروازوں سے کراچی سے سیاح اور گلگت بلتستان سے شہری براہ راست […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں بحال کر دی جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی بحالی کے لیے ایس او پیز تیار کیے جا رہے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سیشن ججوں، ایڈیشنل سیشن ججوں اور سینئر سول ججوں کے تبادلے کر دیئے، کون کہاں گیا؟ جانیئے۔ لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج ، 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے […]
لاہور(پی این آئی)بچوں کے لئے بڑی خوشخبری، لاہور چڑیا گھر، لاہور سفاری زو اور جلو پارک چڑیا گھر کھولنے کی تاریخ آ گئی، مزے بھئی مزے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ملک میں کرونا وائرس لاک ڈاون کے خاتمہ کے اعلان کے بعد لاہور چڑیا […]
لاہور(پی این آئی )شجرکاری مہم کے آغاز پر سردار عثمان بزدار میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے ان سے نیب کے حوالے سے سوال پوچھا ۔ ابھی صحافی کا سوال مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کے پہلو […]
لاڑکانہ(پی این آئی ) ڈپٹی کمشنر شکارپور نوید لاڑک کی جانب سے اپنی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ذاتی کام لینے کے خلاف سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور کامران […]
اسلام آباد (پی این آئی )ضلع خیبر میں قبائلی عمائدین اور بزرگوں نے گزشتہ وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق نوجوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت لگائے اکھاڑے گئے پودوں کو دوبارہ لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کے تحت مقامی نوجوانوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کس شہر کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں؟ سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کا آٹے کی قیمت سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ […]
کراچی(پی این آئی)بارش کی وجہ سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔موسلا دھاربارشوں کے بعد بند کیے […]