پاکستان کے مجموعی قرضے 34 ہزار 135 ارب روپے ہو گئے، دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا

کراچی:(پی این آئی)پاکستان کے مجموعی قرضے 34 ہزار 135 ارب روپے ہو گئے، دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020ء کے اختتام تک حکومت […]

ٹائیگر فورس کا کام کورونا سے مرنے والوں کے جنازے اٹھانا ہو گا، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹائیگر فورس کا کام کورونا سے مرنے والوں کے جنازے اٹھانا ہو گا، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس بنی تو اس کا کام جنازے اٹھانا ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران […]

کورونا سے دفاع میں ڈاکٹر اور پولیس آگے آگے لیکن کورونا کا نشانہ سب سے زیادہ پولیس بن گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا سے دفاع میں ڈاکٹر اور پولیس آگے آگے لیکن کورونا کا نشانہ سب سے زیادہ پولیس بن گئی۔کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے دو سرکاری محکمے سب سے زیادہ متحرک اور میدان میں ہیں۔ ان میں سے ایک […]

آندھی چلی، نہ بارش ہوئی لیکن کراچی میں 36گھنٹے میں کرنٹ لگنے سے 5شہری جان سے گئے، کون ذمہ دار ہے؟

کراچی(پی این آئی)آندھی چلی، نہ بارش ہوئی لیکن کراچی میں 36 گھنٹے میں کرنٹ لگنے سے 5 شہری جان سے گئے، کون ذمہ دار ہے؟کراچی میں بارش ہوئی ہے اور نہ ہی آندھی چلی ہے لیکن گزشتہ 36 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں […]

تین بار وزیر اعظم رہنے والے میاں صاحب ایک ہسپتال ایسا نہ بنا سکے جس میں وہ خود علاج کرا سکتے، شہباز گل نے طنز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور حکومتی ترجمان شہباز گل کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے شدید اتحادی نواز شریف خود تو کوئی ایسا اسپتال نہیں بنا سکے جس میں اپنا علاج کرواتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

منی لانڈرنگ کیس میں ثبوت اتنے زیادہ ہیں کہ شہباز شریف کا بچنا ممکن نہیں، شہزاد اکبر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں ثبوت اتنے زیادہ ہیں کہ شہباز شریف کا بچنا ممکن نہیں،معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ یہ میں نہ مانوں کی رٹ جتنی چاہیں لگا لیں، ثبوت سامنے آچکے ہیں، جو شواہد شہباز […]

سندھ میں 606 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، اب تک 2835 مریض صحتیاب ہوچکے، وزیر اعلیٰ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 606 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، اب تک 2835 مریض صحتیاب ہوچکے، وزیر اعلیٰ نے اعلان کر دیا،سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 اموات ہوئیں جب کہ 731 نئے کیسز بھی سامنے آئے […]

تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے ، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین عمران خان کے قریبی لوگوں میں سے ہیں اور […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے، شوگر ملوں کو سب سڈی کیوں دی؟ تفصیل بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی))وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے، شوگر ملوں کو سب سڈی کیوں دی؟ زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن میں پیش ہوگئے۔ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ملک میں حالیہ چینی […]

پی ٹی آئی صرف الزام لگانا جانتی ہے، 120ارب کا سوال اٹھانے والوں نے بجٹ کی کتاب نہیں پڑھی، مرتضیٰ وہاب کی شعلہ بیانی

کراچی(پی این آئی))پی ٹی آئی صرف الزام لگانا جانتی ہے، 120 ارب کا سوال اٹھانے والوں نے بجٹ کی کتاب نہیں پڑھی، مرتضیٰ وہاب کی شعلہ بیانی،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی تعصبانہ پالیسی پر یقین نہیں رکھتی […]

دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ

لاہور(پی این آئی)دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ،وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کے بازاروں میں کورونا […]

close