مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری, 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری کردی۔پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔ خطیب، امام مسجد، موذن اورکیئر ٹیکر نماز ادا کریں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی) نیب کی طر ف سے ایم ڈی پی ایس اوغیرقانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان کیخلاف نیاریفرنس دائرکردیا گیا اور عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزاکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق نیب […]

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، سردی واپس لوٹ آئی

اسلام آباد(پی این آئی) جڑواں شہروں اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی رک گئی، موسم بھی ٹھنڈا ٹھار ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوتی رہی جس جاتی سردی واپس لوٹ آئی […]

کورونا وائرس کا خطرہ۔۔۔۔۔۔ طاہر القادری کا قوم کے نام اہم پیغام

پاکستان(پی این آئی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی وباء سے متعلق پیغام دیا ہے۔طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایک متاثرہ فرد سے دوسرے افراد میں منتقل ہو سکتا ہے، صورتِ […]

پابندی کے باعث مسجد نہ آنے والوں پر کوئی گناہ نہیں ہو گا، مفتی تقی عثمانی

کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے نماز میں 3 سے 5 لوگوں کی حاضری ہمارے نزدیک کم ہے لیکن ہم یہ فیصلہ ماننے کے پابند ہیں اور اس کی مخالفت نہیں کریں […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے چین نےپاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کر دیا،چین آئسولیشن کے لیے ایک عارضی ہسپتال بنانے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ چینی سفارخانے کی جانب سے جاری بیان میں […]

ایس ای سی پی نے انشورنس کمپنیوں کواہم ترین ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی ) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاو سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث انشورنس پالیسی ہولڈروں اور بیمہ کلیم دائر کرنے والے صارفین کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں فراہم کرنے کے […]

کوروناوائرس کا خوف،پی آئی اےنے بیرون ملک کی خصوصی پروازیں بند کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) انگلینڈ اور شمالی امریکہ میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد میں اضافے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے ان ممالک میں خصوصی پروازیں بھی بند کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے […]

کورونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ نےاجلاس طلب کر لیا، پاکستان کی نمائندگی کون کرے گا؟اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ بھی متحرک ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے کورونا پر رکن ممالک سائنس وزرا کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس 30 مارچ کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر فواد […]

بنکوں نے بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے کیلئے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر بجلی اور گیس کے بلوں کے حوالے سے وضع کی جانیوالی پالیسی کے باعث بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی […]

close