معاونین خصوصی کے استعفوں کی ممکنہ وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے پانچ ماہ میںبڑے فیصلوں کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ظفر مرزا کے استعفے کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سے اصلاحات کی توقع نہیں رکھ سکتے۔چار پانچ مہینے وزیراعظم […]

بڑی کامیابی، ایف بی آر نے ہدف سے 57 ارب روپے زائد ریونیو حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے ہدف سے 57 ارب روپے زائد ریونیو حاصل کر لیا حاصل کردہ رقم، ٹیکس وصولی کے مقرر کردہ ہدف کا 125 فیصد بنتی ہے، ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ایف بی آر نے ہدف […]

کوروناوائرس کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو کتنے وینٹی لیٹرز بھجوا دیئے ؟ بڑی مدد پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک سو وینٹیلیٹرز فراہم کر دیئے گئے۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے وینٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالہ کی۔ جمعرات […]

شیخ رشید نے بھی عمران خان کو تنہا کر دیا، کس معاملے پر وزیراعظم کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ نیب ترامیم کے معاملے پر ان کیساتھ نہیں ہوں، کابینہ میں بیٹھ کر اس معاملے پر عمران خان کے سامنے اپنا موقف پیش کیا، ٹارزن صرف اپوزیشن نہیں […]

بلاول بھٹو شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں کے گھروں میں پتھر پھینک رہے ہیں، بلاول بھٹو لاکھ کوشش کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے بلاول کو ٹارگٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں کے گھروں میں پتھر پھینک رہے ہیں، بلاول بھٹو لاکھ کوشش کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے بلاول کو ٹارگٹ کر دیا۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے […]

پانی کتنے گھنٹوں میں کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟سائنسدانوں کی نئی حیران کن تحقیق

ماسکو (پی این آئی) پانی کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کر سکتا ہے، روسی سائنسدانوں نے تحقیقات کے نتیجے میں انکشاف کیا ہے کہ پانی 72گھنٹے میں کورونا وائرس کو مکمل طور پر تباہ کردیتا ہے۔ روسی سائنس دانوں کی تحقیق سے یہ […]

کراچی ترقی کی جانب گامزن ہونے لگا، سی ویو کو عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے مشہور مقام سی ویو کو عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، ساحل کو بہتر کرنے اور بین الاقوامی طرز کا بنانے کے منصوبے پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے کام شروع کر دیا، منصوبے […]

پب جی کے کھلاڑیوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی، پی ٹی اے نے پاکستان میں آ ن لائن گیم پب جی پر عائد پابندی اٹھا لی، فواد چوہدری اور شہباز گل کی بات بن گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی اے نے پاکستان میں آ ن لائن گیم پب جی پر عائد پابندی اٹھا لی، فواد چوہدری اور شہباز گل کی بات بن گئی۔پب جی کے کھلاڑیوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نےپاکستان […]

غیر منتخب افراد کو کابینہ میں شامل کر نے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم اپنے فرائض انجام دینے کے اہل نہیں ہیں، چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد حکومت کے خلاف پھٹ ہڑے

کراچی(پی این آئی)غیر منتخب افراد کو کابینہ میں شامل کر نے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم اپنے فرائض انجام دینے کے اہل نہیں ہیں، چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد حکومت کے خلاف پھٹ ہڑے۔ چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا کہنا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی، کونسے 19اضلاع کورونا فری قرار دیدیئے گئے ؟شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کے مشیرعثمان ڈار ، عمرڈار، صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود […]

حکومت پنجاب نے ضلعی عدالتوں کے عملے اور ججوں کے یوٹیلٹی الاونس میں 100 سے 300 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( پی این آئی)حکومت پنجاب نے ضلعی عدالتوں کے عملے اور ججوں کے یوٹیلٹی الاونس میں 100 سے 300 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت پنجاب نے ماتحت عدلیہ کے یوٹیلٹی الاونس میں تقریبا 100 سے 300 فیصد تک اضافہ کا نوٹیفکیشن […]

close