کراچی (پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض اس وبا سے انتقال کرگئے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11555 نمونوں […]
لاہور: (پی این آئی) لاہور میں مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا جس سے بادامی باغ اور ایک موریہ پل کا فاروق گنج سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ساون کی موسلا دھار بارش واسا کے لاہور کو […]
سیالکوٹ: (پی این آئی) سیالکوٹ این اے 75 میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گے۔ ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے بزرگ سیاستدان افتخار الحسن ظاہرے شاہ نے […]
پنڈی بھٹیاں(پی این آئی)پنڈی بھٹیاں میں برگر کھانے کے لیے آنے والے نوجوانوں پر بجلی کے تار گر پڑے، پولیس کے مطابق واقعہ پنڈی بھٹیاں میں لاہور روڈ پر پیش آیا، جہاں بجلی کے تار ٹوٹ کر ہوٹل ميں جاگرے، جہاں 2 نوجوان کھانے کیلئے […]
ملتان (پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پر تمام جماعتیں متفق اور متحد ہیں۔ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہاولپور […]
اسلام آباد(پی این آئی): آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا اور معروف گلوکار شفقت امانت علی […]
کراچی(پی این آئی): عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی): ملک میں کورونا وائرس کے وار گزشتہ روز سے بھی مزید کم ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور […]
راولپنڈی(پی این آئی): عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں […]
ملتان : (پی این آئی) ملتان میں عید کے دوسرے روز سری پائے کھانے والے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے شہری علاقوں میں قائم عارضی تندوروں کا رخ کر لیا جہاں پر شہری سری پائے تیار کروا رہے ہیں۔عید قربان پر بریانی، مٹن کڑاہی، […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبے میں 2 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگووائرس کےدونوں مریضوں کو لورالائی سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک مریض میں کانگو […]