عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خوشخبری دے دی، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، اب فوائد عوام تک پہنچیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خوشخبری دے دی، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، اب فوائد عوام تک پہنچیں گے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی ممبرشپ کرنے سے روک دیا، عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہو ئی تو کارروائی ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی ممبرشپ کرنے سے روک دیا، عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہو ئی تو کارروائی ہو گی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم […]

سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعدکونسی اہم شخصیات کی چھٹی کا امکان بڑھ گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعدیہ مشیرا ور کنسلٹنٹ دفتر نہیں آرہے ہیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزارت کے مختلف امور پرمشاورت اور نگرانی کیلئے سترہ کنسلٹنٹ و مشیر وں کا تقرر کیا تھا جن میں ڈاکٹر […]

سینئر آرمی افسران لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کے خلاف نیب میں کوئی کیس نہیں ہے، پلی بارگین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نیب نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر آرمی افسران لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کے خلاف نیب میں کوئی کیس نہیں ہے، پلی بارگین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نیب نے وضاحت کر دی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے […]

ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے پاکستان کو دیا گیا تمام قرضہ واپس مانگ لیا گیا ہے، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے، ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے، اسی لیے پاکستان کو 2018 میں دیا گیا ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا قرضہ واپس مانگ لیا، پہلی قسط ادا کر دی […]

عمران خان نے اگر برطانوی شہریت چھوڑنے کا حکم تو کیا کروںگا ؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگائوں گا۔قومی اخبار کے مطابق غیرملکی ویب سائٹ کو […]

آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 2 روز شروع ہونے والے ہفتے کے 7 دن شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے اور بتایا ہے کہ پورا ہفتہ بارشیں ہونے کی وجہ سے نہ صرف لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان […]

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد(پی این آئی )نئی تعینات ہونیوالی ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کو دستیاب سرکاری […]

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، زرداری کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، زرداری کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بری اور ریفرنس […]

پنجاب اسمبلی کے ارکان نے “تحفظ بنیاد اسلامی بل” کو منظوری کے بعد پڑھا، غلطی ہو گئی، ہم اپنی حمایت واپس لیتے ہیں، ایوان میں شدید احتجاج، کئی ارکان نے بل کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے ارکان نے “تحفظ بنیاد اسلامی بل” کو منظوری کے بعد پڑھا، غلطی ہو گئی، ہم اپنی حمایت واپس لیتے ہیں، ایوان میں شدید احتجاج، کئی ارکان نے بل کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔نجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے […]

نیب میں افسران کی تقرری کیسے کی جاتی ہے؟ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کا از خود نوٹس لے لیا، چیئرمین نیب آئین کو کیسے بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب میں افسران کی تقرری کیسے کی جاتی ہے؟ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کا از خود نوٹس لے لیا، چیئرمین نیب آئین کو کیسے بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین […]

close