پشاور(پی این آئی)پشاور میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی، شدید تپش، درجہ حرات 37 ڈگری تک پہنچ گیا۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاوربھی گرمی کی لپیٹ میں آگیا اور سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)پائلٹ کی کنٹرول ٹاور سے گفتگو اور راڈار کی فوٹیج مل گئی، تفصیلات واضح ہو رہی ہیں۔کراچی میں گر کر تباہ ہونے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کی حادثے سے پہلے کی راڈار فوٹیج اور کنٹرول ٹاور سے گفتگو سامنے آگئی ہے۔فوٹیج […]
کوئٹہ(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکے، بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح لرز اٹھے۔بلوچستان کےضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر ایک بج کر 31منٹ پر خضدار اور […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 31 […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں ہر 100 ٹیسٹ میں سے 24 افراد کورونا پازیٹو، وزیر اعلیٰ سندھ پریشان ہو گئے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 یعنی 24 […]
بدھوتالپور (پی این آئی)سجاول میں لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے مزدور وں کی گدھا گاڑیوں پر احتجاجی ریلی۔سجاول میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے مزدور وں نے گدھا گاڑیوں پر احتجاجی ریلی نکالی۔ عارو کونجڑو ، محمد ملاح ، […]
کراچی(پی این آئی)تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کا سامان ۔3 کروڑ 24 ہزار 300 روپے جلی ہوئی پاکستانی کرنسی، 70 پاؤنڈز اور 625 ڈالرز،موبائل فونز، لیپ ٹاپ، آئی فون، گولڈ رینجرز نے پی آئی اے کے حوالے کیا،پاکستان رینجرز کی جانب سے کراچی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے لیے امریکی امداد میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ، پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز کا ویڈیو پیغام۔ریاست ہائے متحدہ امریکا نے پاکستان کو دی جانے والی فنڈنگ میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس بارے […]
ملتان(پی این آئی)بھارت کو ایک بار پھر امن کا پیغام دیتے ہیں، بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش […]
کراچی(پی این آئی)مفتی منیب الرحمان عید کی نماز کی امامت نہ کرا سکے، ظبیعت ناساز ہو گئی، گھر پر آرام کر رہے ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان طبیعت ناساز ہونے کے باعث نماز عید نہ پڑھا سکے۔منتظمین کے مطابق چیئرمین رویت […]
سوات(پی این آئی)کورونا نے ن لیگی رہنما امیر مقام کو بھی نہ بخشا، بیمار کر دیا، قرنطینہ میں چلے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امیر مقام کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد […]