پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کوروناوائرس کے سب سے زیادہ مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کاوہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبر آگئی ۔وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔وزیراعلی سندھ […]

عید الفطر ختم ، کاروبار کو دوبارہ کتنے روز بند رکھا جائیگا؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) عید الفطر ختم ، کاروبار کو دوبارہ کتنے روز بند رکھا جائیگا؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا۔۔عید الفطر کے بعد دکانیں تین روز کے لئے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پانچ بجے کے بعد کھلنے والے بازاروں کی تفصیلات […]

تیز آندھی اور شدید بارشیں ، کتنے روز تک سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم کشمیر ، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی […]

پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں ۔ پاکستان میں پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کے دوران 80 فیصد مریضوں کو وینٹی لیٹر […]

گرمی ہونے لگی رخصت، کل سے بارشوں کا ایک سلسلہ مختلف حصوں کو سیراب کرے گا

بلوچستا ن (پی این آئی)گرمی ہونے لگی رخصت، کل سے بارشوں کا ایک سلسلہ مختلف حصوں کو سیراب کرے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق کل رات سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جبکہ شمال مشرقی بلوچستان میں جمعہ […]

عید شاپنگ کے لیے لاک ڈاون میں نرمی، کراچی کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی(پی این آئی)عید شاپنگ کے لیے لاک ڈاون میں نرمی، کراچی کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے،کراچی کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے وارڈ بھرگئے۔ ترجمان انڈس اسپتال کے مطابق اسپتال کے تمام […]

طیارہ حادثے کے مقام پر ایک عام آدمی ملبہ ہٹانےوالے عملے، سکیورٹی سٹاف سب کو مفت چائے پلا رہا ہے

کراچی(پی این آئی) طیارہ حادثے کے مقام پر ایک عام آدمی ملبہ ہٹانے والے عملے، سکیورٹی سٹاف سب کو مفت چائے پلا رہا ہے ،کراچی میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثےکی جگہ پر ایک شخص نے وہاں […]

موجودہ حکومت ملک کو 18ہزار ارب روپے کا نقصان پہنچا چکی ہے، ن لیگی لیڈر نے سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ حکومت ملک کو 18 ہزار ارب روپے کا نقصان پہنچا چکی ہے، ن لیگی لیڈر نے سنگین الزام عائد کر دیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ حکومت ملک کو ساڑھے 18 ہزار ارب کا نقصان […]

کراچی، گلشن اقبال کی اصفہانی روڈ پر کریانہ اسٹور لوٹنے والا ڈاکو دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہوگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی، گلشن اقبال کی اصفہانی روڈ پر کریانہ اسٹور لوٹنے والا ڈاکو دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ،کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ایک کریانہ اسٹور کو لوٹنے کے لیے آنے والا ڈاکو دکاندار کی […]

پشاور، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کا اضافہ، بستروں، آکسیجن کی کمی کا اندیشہ

پشاور(پی این آئی): پشاور، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کا اضافہ، بستروں، آکسیجن کی کمی کا اندیشہ،پشاور کے دو بڑے تدریسی اسپتالوں خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج […]

close