ملک بھر میں میں لاک ڈاؤن پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]

کورونا کا خدشہ، یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 50 ارب مختص 10 ارب روپے جاری کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 50 ارب مختص کیے ہیں اور ان 50 ارب روپے میں سے 10 ارب روپے وزارت خزانہ نے جاری کر دیے ہیں۔عمر لودھی نے بتایا کہ رواں ماہ […]

افغان شہریوں کی طورخم بارڈر پرہنگامہ آرائی بھگدڑ سے سرحد پار افغانستان میں قائم قرنطینہ مرکزمتاثر

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے قریب طورخم بارڈر پر افغان شہری تمام رکاوٹوں کو توڑ کر اپنے ملک افغانستان فرار ہو گئے۔افغان شہریوں کی اس بھگدڑ سے سرحد پار افغانستان میں قائم قرنطینہ مرکز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے […]

کورونا ،سندھ ہائی کورٹ کا519 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔عدالتِ عظمیٰ نے اٹارنی […]

صوبہ سندھ میں آج مزید 54کیسزرپورٹ کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 986 ہوگئی

کراچی(پی این آئی)سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کل تک 9 ہزار585 ٹیسٹ کئے تھے جبکہ آج مزید 634 ٹیسٹ کیے ہیں، کُل ٹیسٹ کی تعداد 10ہزار 219 ہے ۔مراد علی نے کہا ہے کہ آج کورونا وائرس کی مزید 54 افراد میں […]

کورونا کی جنگ ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکوئٹہ کو طبی آلات کی ایمر جنسی سپلائی

اسلام آباد (پی این آئی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کوئٹہ کیلئے میڈیکل آلات کی ہنگامی فراہمی کی جارہی ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا کہ طبی آلات کی ایمر […]

کورونا وائرس،پالپا کا PIA کے ساتھ تنازع پالپاکو کو سیکریٹری ایوی ایشن کے ساتھ بات چیت کا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پالپا نے پی آئی اے کے ساتھ تنازع کے معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ […]

کورونا،وفاقی کابینہ میں بڑےپیمانے پرتبدیلیوں کی اصل حقیقت کھل کرسامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے لیے گزشتہ کئی ہفتوں سے مشاورت کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق چینی، آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنے پر وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا ہنگامی طور پر […]

کورونا کا خدشہ،وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کے استعفے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے سمیع اللہ چودھری کی دو ملاقاتیں ہوئیں، پہلی ملاقات میں ایف آئی اے کی رپورٹ پر بات کی گئی جس کے بعد وزیراعلیٰ نے اسلام آباد بات کرنے کے بعد سمیع اللہ چودھری کو بلایا اور استعفیٰ طلب کرلیا۔سمیع […]

حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرپائلٹس کا جہاز نہ اُڑانے کا فیصلہ عراق سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز ملتوی

اسلام آباد(پی این آئی) عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز منسوخ ہو گئی ہے۔161 پاکستانی عراق کے مختلف شہروں سے بغداد جمع ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پروازپی کے 9814 پائلٹس کے انکار کے بعد منسوخ کی گئی ہے۔ پائلٹس نے […]

بورس جانسن کی کورونا وائرس کے سبب طبعیت ناساز, شہبازشریف کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کے نام پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےاپنے ایک بیان میں بورس جانسن کی کورونا وائرس کے سبب طبعیت کی ناسازی پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بورس جانسن کا آئی سی یو میں منتقل ہونا تشویشناک خبر ہے۔شہبازشریف نے کہا […]

close