کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستان کے اہم ترین صوبے میں 10اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کردی ہے۔ محکمہ صحت کی جناب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے ایمرجنسی میں 10اگست تک توسیع کردی ہے جس کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی۔ سکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ […]

عالمی بینک ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا۔عالمی بینک پاکستان کو ملک میں ماحولیاتی آلودگی، جنگلات کی کمی اور موسمیاتی تغیر کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اٹھارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول سستا ہوتے ہی عوام کیلئے بری خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول سستا ہوتے ہی عوام کیلئے بری خبرآگئی، نجی کمپنیوں کت بیشتر پٹرول پمپ بند، عوام پٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے جگہ جگہ خوار ہو گئے، پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کم ہونے کی وجہ […]

پاک فوج قوم کی حمایت سے مضبوط فورس ہے، بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کالج میں خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج قوم کی حمایت سے مضبوط فورس ہے، بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کالج میں خطاب۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ […]

کورونا پازیٹو ہونیوالا ہر شخص کورونا نہیں پھیلاتا،علامات ظاہر نہ ہوں تو وائرس نہیں پھیلتا، نیا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا پازیٹو ہونیوالا ہر شخص کورونا نہیں پھیلاتا،علامات ظاہر نہ ہوں تو وائرس نہیں پھیلتا، نیا انکشاف….معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پازیٹو مریضوں کا مطلب یہ نہیں کہ بیمار ہیں، میں زیادہ گھومتا پھرتا […]

نظام صحت کا پول کھل گیا، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہو گئی ، تشویشنا ک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نظام صحت کا پول کھل گیا، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہو گئی ، تشویشنا ک تفصیلات آگئیں ، پمز میں 31 خالی بیڈ تو موجود مگر وینٹی لیٹر نہ ہونے کے سب […]

24 گھنٹے میں پنجاب پولیس کے 8 افسر و اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، کل تعداد 418 ہو گئی

لاہور(پی این آئی)24 گھنٹے میں پنجاب پولیس کے 8 افسر و اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، کل تعداد 418 ہو گئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب پولیس کے 8 افسران و اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے18ہزار816 […]

عمران خان نے پوائنٹ اسکورنگ اور بلند بانگ دعووں کی سوچ ترک نہیں کی، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کی تنقید

کراچی(پی این آئی)عمران خان نے پوائنٹ اسکورنگ اور بلند بانگ دعووں کی سوچ ترک نہیں کی، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کی تنقید۔ عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو برسرِ اقتدار آئے 2 […]

خیبر پختون خوا میں پولیس جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری، پھر آئی جی کی مداخلت پر واپس

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں پولیس جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری، پھر آئی جی کی مداخلت پر واپس۔خیبر پختون خوا میں پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر […]

سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا اب سندھ میں صبح […]

close