مون سون بارشوں کے سلسلے نے کراچی کا حلیہ ہی بگاڑ دیا، شاہراہ فیصل، ڈیفنس اور کورنگی کے علاقے تاحال زیرآب، شہری پریشان

کراچی (آئی این پی )کراچی میں بارش کے بعد مسائل ہی مسائل، شاہراہ فیصل، ڈیفنس اور کورنگی کے علاقے تاحال زیر آب ہیں، نشیبی علاقوں کا برا حال ہے، پانی گھروں میں موجود ہے جبکہ شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ تفصیلات کے ،مطابق مون […]

کراچی میں آرمی کا فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم، 36 مقامات پر نکاسی آب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، گلبرگ، لیاقت آباد اور نیو کراچی میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک آرمی نے فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش […]

چنگ چی رکشہ چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، کیوں

پشاور (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی حدود میں چنگ چی رکشہ چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق عاشورہ محرم کے دوران امن عامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محرم کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ تجویز کر دی، وزیر اعظم کی زیر صد ارت اجلاس میں تجویز پر سنجیدگی سے غور

پشاور (آئی این پی ) نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور گلگت […]

مریم نواز کیخلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کا کیس،نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا، ذرائع

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کا کیس، نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے 2004 کے لاہور ماسٹر پلان کی […]

کس تعلیمی بورڈ نے 9ویں جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع دیدی، امیدوار اب ستمبر کی کس تاریخ تک رجسٹریشن کراسکیں گے؟

لاہور(آئی این پی) لاہور بورڈ نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع دے دی، امیدوار اب 30ستمبر تک رجسٹریشن کراسکیں گے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع […]

مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، آلودہ پانی سے بچنے کا الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (آئی این پی) لاہوریئے ہوشیار، مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہونے کے امکانات ہیں، آلودہ پانی سے اجتناب کا الرٹ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں تالاب کا […]

سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی اور بچت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، کس کس شعبے میں خریداری پر پابندی لگا دی گئی، کون سی بھرتیاں نہیں ہوں گی؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر […]

عوام کی سہولت کے لیے 9ویں اور 10 ویں محرم کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ٹریفک پولیس راولپنڈی نے یو م عاشور کے موقعہ پر ماتمی جلوسوں کو ٹریفک کے حوالے سے مکمل اورفول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔نویں اور دسویں محرم کو ٹریفک کے بہترین انتظامات کو مد نظر رکھتے […]

رویت ہلال کمیٹی کے لیے اہم ترین قانون سازی تیار، چیئرمین کی تقرری کیسے ہو گی؟ چیئرمین کی میعاد کتنی ہو گی؟ کمیٹی کا علاوہ چاند کا اعلان کرنے کی سزا کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزارتِ مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسے مضبوطی عطا کرنے کے لیے بل وزارت قانو ن کو بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی کے حوالے سے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی گاڑی نرسری کے علاقے کی طرف جاتے ہوئے پانی میں پھنس گئی، وزیر اعلیٰ گاڑی سے اترے اور کمر تک پانی سے گذر کر بچ نکلے، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی (آئی این پی) وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے وزیر اعظم نے عمران خان نے کہا ہے کہ وہ مدد کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مدد کرے جیسے آصف زرداری نے کی […]

close