گھی اور کھانے کا تیل سستا کیوں نہیں ہوا؟ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں 35فیصد کمی، پاکستان میں کم نہ ہونے پر حکومت کا ایکشن شروع

کراچی(پی این آئی):گھی اور کھانے کا تیل سستا کیوں نہیں ہوا؟ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں 35فیصد کمی، پاکستان میں کم نہ ہونے پر حکومت کا ایکشن شروع، پام آئل کی عالمی قیمتوں میں 35 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود […]

امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ، عدالت پولیس پر برہم ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ، عدالت پولیس پر برہم ہو گئی،اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں سنتھیا ڈی رچی […]

بھارت نے قوت دکھائی تو چین نے ان کی صرف جسمانی پٹائی کی، 20فوجی مارے گئے، شاہ محمود قریشی کی بھارت کو وارننگ

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت نے قوت دکھائی تو چین نے ان کی صرف جسمانی پٹائی کی، 20 فوجی مارے گئے، شاہ محمود قریشی کی بھارت کو وارننگ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے قوت دکھائی لیکن مودی کی ہندوتوا سرکار […]

لاک ڈاؤن میں دوسروں نے تیاری کی، ہماری حکومت سوئی رہی، امپائر کو اندازہ ہے کہ اس حکومت کو لا کر غلطی کی، سراج الحق نے کہہ دیا

لاہور (پی این آئی)لاک ڈاؤن میں دوسروں نے تیاری کی، ہماری حکومت سوئی رہی، امپائر کو اندازہ ہے کہ اس حکومت کو لا کر غلطی کی، سراج الحق نے کہہ دیا،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی کارکردگی کو ایک بار پھر […]

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو 30جون تک سیل کر دیا گیا، دفعہ 144 نافذ پھل، سبزی، دودھ، کریانہ، پیٹرول پمپ، تندور کھلے ہیں

لاہور (پی این آئی)لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو 30 جون تک سیل کر دیا گیا، دفعہ 144 نافذ پھل، سبزی، دودھ، کریانہ، پیٹرول پمپ، تندور کھلے ہیں،لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 […]

پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف سرحدی شہر چمن میں مکمل ہڑتال، مقامی افراد کی تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں افراد بے روزگار

چمن(پی این آئی)پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف سرحدی شہر چمن میں مکمل ہڑتال، مقامی افراد کی تجارتی سرگرمیاں معطل، ہزاروں افراد بے روزگار، چمن شہر میں پاک افغان سرحد کے بندش کےخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی وجہ […]

آزاد کشمیر حکومت کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کورونا پازیٹو ہو گئے

راولا کوٹ (ملک سرفراز حسین اعوان) سینئر وزیر حکومت آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق اور وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر مشتاق منہاس کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ مشتاق منہاس سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے معروف پروگرام بولتا پاکستان کے […]

پنجاب حکومت نے کورونا کے لیے موثر دوا ڈیکسا میتھا سون کے استعمال کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا کے لیے موثر دوا ڈیکسا میتھا سون کے استعمال کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ جاری، پنجاب کے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ڈیکسا میتھا سون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن […]

سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند

کراچی (پی این آئی)سول ہسپتال کراچی کی کورونا لیب پر دباؤ بڑھ گیا، 3 روز کے لیے نئے سیمپل لینا بند، کراچی کے سول اسپتال کی کورونا ٹیسٹنگ لیب ٹیسٹ کے دباؤ کے باعث 3 روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سول اسپتال […]

کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ اب تک ایک […]

وزیراعظم عمران خان سے دوری اور نواز شریف سے رابطہ بحال۔۔؟؟ جہانگیر ترین نے آخرکار خاموشی توڑ دی

لندن (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د […]

close