بیرون ملک کون سے پاکستانیوں سے زلفی بخاری نے کہہ دیا کہ وہ پاکستان نہ آئیں، ائر پورٹ پر کیا ہو گا؟ معید یوسف کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا […]

بی این پی کے بعد دوسری بلوچ اتحادی جماعت بھی پی ٹی آئی سے ناراض ہم سے کیا گیا کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا، اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے ناراض ہوگئی ہے۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک […]

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈبل فگر میں داخل آئی ایٹ تھری، فور، آئی ٹین ون، ٹو اور آئی ٹین مرکز رات بارہ بجے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکٹر آئی ایٹ تھری، آئی ایٹ فور، آئی ٹین ون، ٹو اور آئی […]

آصف زرداری نے اختر مینگل سے رابطہ کر لیا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر بات چیت شروع

کراچی(پی این آئی)آصف زرداری نے اختر مینگل سے رابطہ کر لیا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر بات چیت شروع۔سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی […]

بھارت نے کنٹرول لائن پر خون خرابہ کر دیا، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے معصوم شہریوں کی جانیں لے لیں

راولپنڈی(پی این آئی)بھارت نے کنٹرول لائن پر خون خرابہ کر دیا، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے معصوم شہریوں کی جانیں لے لیں۔بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو […]

وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مل مافیا کو آخری حد تک لے جانے کا اعلان، بلاول بھٹو کو کچی بستی دیکھنے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد۰ُی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مل مافیا کو آخری حد تک لے جانے کا اعلان، بلاول بھٹو کو کچی بستی دیکھنے کا چیلنج دے دیا۔وزیراعظم نے این ایف سی ایوارڈ واپس لینے کے خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

کورونا وائرس کے علاج میں موثر دوا’ڈیکسامیتھاسون ‘کی ہر ملک میں موجودگی لازمی قرار۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کرونا وائرس انفیکشن کے علاج میں کارآمد ثابت ہونے والی دوا ڈیکسامیتھاسون گزشتہ کئی دہائیوں سے استعمال کی جانے والی ایک سستی دوا ہے جسے کورونا وائرس کے حملے کے بعد سانس لینے میں مشکلات کا […]

کراچی کے بڑے لیڈر کا بڑا انکشاف، قومی اسمبلی کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کی بات، پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ٹوٹ گئے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے بڑے لیڈر کا بڑا انکشاف، قومی اسمبلی کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کی بات، پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ٹوٹ گئے؟ پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کی دعاؤں میں اثرہوتا ہے جب کہ […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ اور سزائیں، وزیراعظم عمران خا ن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اب کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاون کررہے ہیں، ایس او پیز […]

کراچی کے وہ علاقے جہاں اسمارٹ لاک ڈائو ن کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے کراچی کے تین اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی کی 43 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کی تجویز ہے۔عید سے کچھ دن […]

سندھ میں کتنے روپے کی کرپشن برداشت نہیں؟ بلاول نے ہوش اڑانے والا بیان دےدیا، پارٹی قیادت پریشان ہو گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کتنے روپے کی کرپشن برداشت نہیں؟ بلاول نے ہوش اڑانے والا بیان دے دیا، پارٹی قیادت پریشان ہو گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایک روپے کی کرپشن بھی برداشت نہیں، جو بھی کرپشن کرے اس کے […]

close