24گھنٹوں میں 100سے زائد ممالک میں 121زلزلے، دنیا بھر میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) 2020ءکا سال ہر گزرتے دن کے ساتھ انسانوں کے لیے خوفناک ثابت ہو رہا ہے۔ پہلے کورونا وائرس کی وباءنے ہی دنیا بھر کے لوگوں کا جینا محال کر رکھا تھا اور اب 24گھنٹوں میں اتنے زیادہ ممالک میں زلزلہ آنے […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو، کل کیسز کی تعداد 9لاکھ تک جائیگی، نیویارک ٹائمزکی خوفناک رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیویارک ٹائمز نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر چونکا دینے والی رپورٹ شائع کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں لاک […]

مشکل وقت میں اچھی خبریں، وہ صوبہ جس میں کورونا وائرس کو شکست دینے والو ں کی تعداد مریضوں سے زیادہ ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد بیماروں سے بڑھ گئی۔پیر کو صوبے میں 2 ہزار 417 افراد صحتیاب ہوئے۔جس کے بعد سندھ میں نہ صرف کورونا کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح 47.6 سے بڑھ کر […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کےبڑھتے کیسز کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟ ڈی سی اسلام آباد نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مجموعی کورونا کیسز کی بات کی جائے تو اس وقت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد بلوچستان بھر کے کورونا […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، لا ک ڈائون کی مدت میں توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں لاک ڈاؤن میں30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا […]

والدین کی سن لی گئی، وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میںبڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )والدین کی سن لی گئی، وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میںبڑی کمی ہو گئی… کورونا کے باعث وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کردی گئی، وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، کوروبا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالی دوائوں کی قیمتیں فوری طور پر کم کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا بیماری کے علاج کی ادویات سستی کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ادویات مقامی طور تیار کرنے کے لائسنسز جاری […]

پاک فضائیہ کو الرٹ کر دیا گیا، بھارت کی جانب سے کسی بھی وقت غیر معمولی کارروائی ہو سکتی ہے، عسکری قیادت کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، بھارت کی دھمکیوں کے بعد ملک کے دفاع کیلئے پاک فوج پہلے سے ہی الرٹ پر ہے، آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں عسکری قیادت […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے اقدامات، آدھا لاہور سیل کر دیا گیا، سیل شدہ علاقوں کی فہرست جاری

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کا مزید پھیلاو روکنے کیلئے تقریباً آدھا لاہور سیل کر دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت کے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں جوہر ٹاون، واپڈا ٹاون، ڈیفنس، عسکری، اندرون شہر سمیت دیگر کئی علاقے شامل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

حکومت پاکستان اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہی ہے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ واضح کرتا ہوں، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے جا رہے، سوچ ہے کہ عرب ممالک سے تعلقات میں تبدیلی کے اثر میں خارجہ پالیسی پر نظرثانی کررہے ہیں، جبکہ ایسا ہرگز […]

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور بڑا اور اہم فیصلہ، پاکستانی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا ایک اور بڑا اور اہم فیصلہ، پاکستانی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دیدی گئی، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ویزراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی سید زلفی بخاری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان، […]

close