بڑی خوشخبری ، شدید بارشوں میں آبی ذخائر بڑھنے کی وجہ سے سستی بجلی کی پیدوار میں ناقابل یقین اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ۔گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 میگاواٹ بجلی مہیا کی […]

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان، پاکستان نے بھی اپنا ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکولر بھارت کے حامی، بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب آج سراپا احتجاج ہیں،سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فلسطین کے حوالے سے بیان خوش آئند ہے […]

کراچی میں تباہ کن بارش، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا،پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، جمعہ کو اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کتنی بارش ہو گی؟ مفصل رپورٹ جانیئے

اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور(آئی این پی)کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،کراچی میں […]

پاکستان میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مز ید کم ہو گئی ، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ قائم ہو گیا، کتنے ہزار میگاواٹ ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی)ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار 8ہزار میگا واٹ کی سطح عبور کرگئی، پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار آبی ذخائر کی سطح بلند اور زائداخراج کے باعث ہوئی۔ دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث پن بجلی کی پیداوارمیں […]

بڑی خبر آ گئی، تمام صوبوں کا نان فارمل اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، جلد عملدرآمد کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام (آئی این پی) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یا فتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ تمام صوبوں نے نان فارمل اساتذہ کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد عملدرآمد کیا جائے گا […]

پہلا بڑا ملک جس نے پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، خوشخبری آگئی

ماسکو ( پی این آئی) پاکستانی سفیر شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، پاکستان کو جب بھی ویکسین کی ضرورت ہوئی اور اس کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا تو روس ضرور ویکسین […]

شادی ہال کب سے کھولے جائیں گے؟ حکومت نے بالآخر اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شادی ہال کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال سے پنجاب شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ جس کے دوران میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ شادی […]

جمعہ سے اتوار تین سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان، شہر قائد کے شہریوں کو عاشورہ کی وجہ سے ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، طوفانی بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن صورتحال کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

کراچی میں شدید بارشیں، وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں کو کیا یقین دہانی کرا دی؟حکومت نے اپیل بھی کر دی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو اپنے دیئے گئے بیپر میں عوام کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ شہر کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا جو کہ […]

15ستمبرکو تعلیمی اداروں کو کن شرائط پر کھولا جائیگا؟این سی او سی اجلاس کے بعد اہم فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کے بعد یومیہ کورونا مانیٹرنگ کی جائے گی، محکمہ صحت تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایڈوائزری جاری کرے گا، علامات والے طلباء، اساتذہ اور سکول سٹاف کی […]

close