لاہور (آئی این پی) ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ شراب لائسنس کیس میں وزیراعلی عثمان بزدار کو دوبارہ نوٹسز بھجوا چکے ہیں، لیکن ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے لاہور کی صحافیوں سے گفتگو کرتے […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا ہے توسیاست نہیں کرنی چاہیے، بارشوں نے کراچی شہرکوبہت متاثرکیا ہے،حکومت کراچی میں بارش کے متاثرین کومعاوضہ دے۔ بدھ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف مفرور ہیں تو مزید 3 سال سزا ہو سکتی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے میں اور کیا کیا لکھا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ […]
راولپنڈی(پی این آئی):کراچی کے مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی، آرمی چیف نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج عوام کو مشکل گھڑی میں […]
لاہور(پی این آئی):کراچی میں آج انگلی اٹھے گی؟ افسروں کی شامت آئے گی؟ معطلیاں ہوں گی؟ شعر و شاعری بھی ہو گی؟ کون بڑا لیڈر آج کراچی پہنچے گا؟، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر شہبازشریف پارٹی وفد کے […]
اسلام آباد(پی این آئی):عوام کو آٹا چینی سستے نرخوں پر یقینی دستیاب ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے ایسی حکمت عملی کا اعلان کر دیا کہ کابینہ نے بھی حمایت کر دی، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم کی بڑی کھیپ پہنچ […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خبر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلیں گی۔ چائنیز آٹو موبائل کمپنی سکائی ویل پاکستان میں 50 ملین ڈالر انویسٹ کرے گی، خبر میں فواد چوہدری کی میڈیا سے […]
سوات، پشاور(این این آئی)شدید بارشوں کے باعث بحرین پل سیلاب میں بہہ گیا اور کالام کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق بارشوں کے باعث خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔خیبرپختون خوا کے خوبصورت […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہوا بازی کے بحران میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے یورپیئن یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی جانب سے یورپی ممالک میں پی آئی اے کی پروازوں کی آمدو رفت معطل کرنے کے […]
پشاور (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سندھ کو فنڈز دینے سے متعلق سینٹر شبلی فراز کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، سینٹر شبلی فراز کے چچا بیرسٹرمسعود کوثر کو پیپلز پارٹی نے ہی گورنر بنایا، اپوزیشن […]
نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان تو ان کے بغیر ہل نہیں سکتے۔نوشہرہ میں 29 اگست کو ہونے والے جلسے کی وائرل ہونے والی ویڈیو […]