متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو،ان ہائوس تبدیلی کرنی ہے یا کچھ اور، یہ سب اے پی سی طے کریگی

اسلام آبا د(این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے بیس ستمبر کو بلاول ہائوس میں اے پی سی بلانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ااپوزیشن کا اتحاد ملکی ضرورت ہے ،اے پی سی ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو […]

سپریم کورٹ کو وفاق اور صوبوں کے درمیان تنازعات کے حل کا بھی اختیارہے، اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کا اختیار بھی ہےنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو وفاق اور صوبوں کے درمیان تنازعات کے حل کا اختیار ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقداین ڈی یو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

ڈاکٹر ماہا کا آخری وائس نوٹ منظر عام پر آگیا، جنید کےحوالے سے اہم انکشافات

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے گزری میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا موت سے قبل وائس نوٹ منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا انتقال سے قبل وائس نوٹ […]

شو بازی کا دور قصہ پارینہ بن چکا، ہم ایسے کام کرکے جائیں گے جن کی کوئی مثال نہیں ہوگی،عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(آئی ا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شو بازی کا دور قصہ پارینہ بن چکا، ہم عوامی خدمت کے لئے عملی اقدامات کرتے ہیں اور ایسے کام کرکے جائیں گے جن کی کوئی مثال نہیں ہوگی۔جمعرات کووزیر اعلیٰ پنجاب عثمان […]

گریڈ 19 کی نوکری اور اربوں روپے کے اثاثے کیسے بن گئے؟نیب نے کرپشن کے الزام میں پنجاب کے اہم بیورو کریٹ کو گرفتار کر لیا

لاہور(آئی این پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پنجاب کے اہم بیورو کریٹ کو نیب نے گرفتار کر لیا۔نیب لاہور کے مطابق گریڈ 19 کے چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر حسین کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم پر70 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے […]

حکومت صرف لفاظی سے کام لے رہی ہے، وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت سے مشاورت کریں، کراچی سے واپسی پر شہباز شریف کے چوکے چھکے

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت سے تعاون نہیں کیا،کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر وفاقی حکومت نے صرف بیانات سے کام لیا اور عوام کو مشکلات میں چھوڑ دیا۔جمعرات […]

پاک چین دوستی زندہ باد ، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے منصوبوں پر بات چیت شروع ہو گئی، چینی سفیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں کن کن منصوبوں پر بات ہوئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت سے متعلقہ منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔وہ جمعرات کو چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر […]

خدا کے لیے ہمارا ساتھ دیں،مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کر دی،بارش اور پانی جمع ہونے سے تباہی اور خرابی ، پورے سندھ کیلئے مدد کی اپیل کر دی

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی کہ جس طرح کووڈ19کی صورت میں حکومت سندھ کے کیے گئے اقدامات کی حمایت کی گئی تھی اسی طرح سیلابی صورتحال کے معاملے پر اقدامات میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں، سندھ میں مختلف منصوبوں […]

عوام کو درپیش مسائل کا خود جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا، کب جائیں گے؟ کس کس سے ملیں گے؟ شہباز گل نے تفصیل بتا دی

سلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر ا عظم ہفتہ کے روز کراچی کا دورہ کر رہے ہیں اور کراچی کے مسائل کے مستقل حل کا اعلان کریں گے ۔جمعرات کے […]

پاکستان کے کن علاقوں میں ڈینگی وبا کا خدشہ، انتظامیہ نے ہسپتالوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈینگی بخار کے خدشے کے پیشِ نظر اسپتالوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ڈینگی مریضوں اور متعلقہ امور پر گفتگو کی گئی۔اسلام آباد […]

سابق وزیر اعظم مشکل میں گرفتار ہو گئے، سندھ ہائیکورٹ نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی تقرری ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی توثیق کر دی عدالت نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دے دیا اور […]

close