تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو خواجہ آصف کو نواز شریف کی بجائے عمران خان کا ساتھ دینا ہو گالیکن وجہ کیا ہو گی؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد آیا تو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف وزیراعظم عمران خان کو ووٹ دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران عارف حمید بھٹی نے […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری کی رات 11 […]

کراچی میں بجلی کی مسلسل بندش، گھروں میں پانی ختم، شدید گرمی میں شہری عذاب میں مبتلا ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں بجلی کی مسلسل بندش، گھروں میں پانی ختم، شدید گرمی میں شہری عذاب میں مبتلا ہو گئے۔کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش جاری ہے جبکہ بجلی جانے سے متاثرہ علاقوں میں پانی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے؟حکومتی دعوئوں کو مسترد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز میں کمی ٹیسٹنگ سہولت کم ہونے کی وجہ سے ہے ۔ملک میں […]

نجی سکیورٹی کمپنی نے شاندار مثال قائم کر دی شہید ہونے والے گارڈز کے اہل خانہ کو دس دس لاکھ کے چیک ادا کر دیئے، وزیر اعلیٰ کی طرف سے 50 لاکھ اور بیٹوں کی نوکری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والے دو ہیروز کے اہلخانہ کو دس، دس لاکھ روپے کے چیک دے دیئے گئے، پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے اپنے دونوں گارڈز کی شہادت پر ان کے اہلخانہ کو 10، 10 […]

بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو قتل کرانے کی سازش کے حوالے سے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ان کے والد آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو مناظرے کا چینلج دیتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ہر بحران کو تباہی میں […]

وزیراعظم نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا، رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے خلاف کارروائی کے لیے تفصیلی سمری دوبارہ طلب […]

پٹرول بحران کا قصور وار جو بھی ہو نہیں بچے گا، سزا ملے گی: لاہور ہائیکورٹ نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پٹرول بحران کا قصور وار جو بھی ہوگا وہ نہیں بچے گا اسے سزا ملے گی۔ گزشتہ روزچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بارے میں درخواست پر سماعت کی […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عمر رسیدہ مزدوروں کی ای او بی آئی پنشن میں کئی ہزار کا اضافہ کر دیا گیا؟ اب کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عمر رسیدہ مزدوروں کی ای او بی آئی پنشن میں کئی ہزار کا اضافہ کر دیا گیا؟ اب کتنی ہو گئی؟حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان کی نوکری بچ گئی، عدالت نے منصب سے برطرفی کی درخواست مسترد کر دی، معاملہ حکومت پر چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان کی نوکری بچ گئی، عدالت نے منصب سے برطرفی کی درخواست مسترد کر دی، معاملہ حکومت پر چھوڑ دیا۔ہائی کورٹ نے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام […]

ہر دم تیار کامران ہیں ہم پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ

اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ ائیر چیف نے بیس پر مختلف آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور عملے سے گفتگو کی۔بعد ازاں ائیرچیف نے سپیشل سروسز ونگ […]

close