اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تمام پرائیویٹ ہسپتالوں اور لیبارٹریز کیلئے کرونا ٹیسٹ کی سرکاری قیمت مقرر کردی گئی،اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چینی ٹیسٹنگ کٹ استعمال کرکے ٹیسٹ کرنے کا ریٹ 5500 جبکہ Abbot […]