پی ٹی آئی چھوڑ کر اسد عمر ایک کونسلر بھی نہیں بن سکتے، کس ادارے سے پینگیں بڑھا رہے ہیں؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اسد عمر ایک ادارے سے بڑی پینگیں بڑھا رہے ہیں، اسد عمر ایک ادارے سے میٹنگز تو کررہے ہیں لیکن پی ٹی آئی چھوڑ کر کونسلر بھی نہیں بن سکتے، کیونکہ پی ٹی […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالا مریض دوبارہ مرض کا شکار ہو سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) کیا صحتیاب ہونے والا کرونا کا مریض دوبارہ وائرس کا شکار ہو سکتا ہے؟ وائس چائنسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے والے مریض کے جسم میں موجود اینٹی باڈیز اسے وائرس سے محفوظ […]

لائن آف کنٹرول پر شدید جھڑپیں، بھارتی فوج آپے سے باہر ہو گئی ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

راولپنڈی (پی این آئی)لائن آف کنٹرول پر شدید جھڑپیں، بھارتی فوج آپے سے باہر ہو گئی ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔۔۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بدترین فائرنگ، آزاد کشمیر کے کریلہ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا […]

فواد چوہدر ی سے استعفیٰ کا مطالبہ ۔۔۔ شاہ محمود قریشی کھل کر میدان میں آگئے ، حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبر کی تردید کردی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کے لیے میرے وزیراعظم سے مطالبہ […]

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں پھنسے 748 بھارتی شہریوں کے لیے واہگہ بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں پھنسے 748 بھارتی شہریوں کے لیے واہگہ بارڈر 3 دن کے لیے کھول دیا گیا۔پاکستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے پاک بھارت سرحد کو 3 دن کےلیے کھول دیا گیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے […]

فواد چوہدری سے استعفیٰ لیا جائے، وزیر اعظم سے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ، وزیر اعظم نے غور کا وعدہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری سے استعفیٰ لیا جائے، وزیر اعظم سے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ، وزیر اعظم نے غور کا وعدہ کر لیا۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات کی […]

قومی ائر لائن نے مشتبہ لائسنس والے 150 پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا، سول ایوی ایشن سے تفصیلات مانگ لی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ائر لائن نے مشتبہ لائسنس والے 150 پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا، سول ایوی ایشن سے تفصیلات مانگ لی گئیں۔وفاقی وزیر ہوا بازی کے اس اعلان کے بعد کہ ملک میں 264 کمرشل پائلٹوں کے لائسنس جعلی ہیں، پی […]

وزیر اعظم کچھ روز قرنطینہ میں چلے جائیں، اپنے دعووں عوام سے کیے گئے وعدوں پر غور کریں، سراج الحق نے مشورہ دے دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کچھ روز قرنطینہ میں چلے جائیں، اپنے دعووں عوام سے کیے گئے وعدوں پر غور کریں، سراج الحق نے مشورہ دے دیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے پرانے دعووں اور وعدوں پر غور کریں، ان […]

وزیراعظم عمران خان نے براہ راست ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے معاملات خود دیکھیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے معاملات خود دیکھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے حکومتی ارکان اسمبلی سے […]

قوم کو آپ کی اصلیت کا پتا چل گیا ہے۔ میرٹ کی بات کرنیوالے بتائیں جہانگیر ترین باہر کیوں بیٹھے ہیں؟ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی دھواں دار تقریر

اسلام آباد(پی این آئی)قوم کو آپ کی اصلیت کا پتا چل گیا ہے۔ میرٹ کی بات کرنیوالے بتائیں جہانگیر ترین باہر کیوں بیٹھے ہیں؟ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی دھواں دار تقریر۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم […]

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا نوٹس لے لیا، پائلٹ اڑتا ہوا میزائل چلا رہے ہیں، پی آئی اے، ائر بلیو اور سیرین کے سربراہان طلب

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا نوٹس لے لیا، پائلٹ اڑتا ہوا میزائل چلا رہے ہیں، پی آئی اے، ائر بلیو اور سیرین کے سربراہان طلب۔چیف جسٹس پاکستا ن جسٹس گلزاراحمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا نوٹس لے […]

close