حکومتی قرضوں میں 2100 ارب روپے کی کمی، سٹیٹ بینک نے شرح سود کم کم کر کے 7 فیصد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی قرضوں میں 2100 ارب روپے کی کمی، سٹیٹ بینک نے شرح سود کم کم کر کے 7 فیصد کر دی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی، شرح سود 7 فیصد کر دی گئی۔اسٹیٹ بینک کا چارماہ […]

وزیر اعظم کی ذاتی دلچسپی، شہرام ترکئی کے وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ اختلافات ختم، کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعظم کی ذاتی دلچسپی، شہرام ترکئی کے وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ اختلافات ختم، کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ ہو گیا،سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے وزیراعلیٰ کے ساتھ اختلافات ختم ہو گئے،انہیں کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ […]

قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیدیا۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایبٹ آباد میں آکر اسامہ بن لادن کو شہید کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ اس حکومت کی […]

کراچی کانالہ صاف کرنے کیلئے پیسے نہیں، سندھ حکومت 4ارب روپے کی 400لگژری گاڑیاں کیسے خرید سکتی ہے؟ کورونا از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس سخت برہم ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی کانالہ صاف کرنے کیلئے پیسے نہیں، سندھ حکومت 4 ارب روپے کی 400 لگژری گاڑیاں کیسے خرید سکتی ہے؟ کورونا از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس سخت برہم ہو گئے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکیس دیتے ہوئے […]

ہسپتال بنانے کیلیے پیسے مانگتے شرم نہیں آئی،شرم تب آئی جب ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے دوسرے ملکوں سے قرضہ مانگا، وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)ہسپتال بنانے کیلیے پیسے مانگتے شرم نہیں آئی،شرم تب آئی جب ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے دوسرے ملکوں سے قرضہ مانگا، وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب، وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ملک کیلیے دوست ممالک سے مددمانگی،ملک کے […]

نیب کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں بری کردیا، کرپشن ثابت نہیں ہو سکی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں بری کردیا، کرپشن ثابت نہیں ہو سکی،راجہ پرویز اشرف کو ساہووال رینٹل پاورکیس میں احتساب عدالت نے بری کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے […]

حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد: (پی این آئی)حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کوئی کام […]

ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا، عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس سے گفتگو

اسلام آباد: (پی این آئی)ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا، عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس سے گفتگو، وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی پیک سے […]

کورونا کا پھیلاؤ، دو بڑی ائر لائنز نے خلیجی ملکوں سے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی):کورونا کا پھیلاؤ، دو بڑی ائر لائنز نے خلیجی ملکوں سے پاکستان کے لیے پروازیں معطل کر دیں،پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز […]

سندھ میں کورونا متاثرین دگنے، ٹیسٹنگ کی صلاحیت نصف ہو گئی، عملہ کہاں گیا؟

کراچی(پی این آئی):سندھ میں کورونا متاثرین دگنے، ٹیسٹنگ کی صلاحیت نصف ہو گئی، عملہ کہاں گیا؟ سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی کیونکہ کورونا سے متاثر ہونے کے باعث ٹیسٹنگ کا عملہ ہی نایاب ہوگیا۔ سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کے […]

وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، آج ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے

راولپنڈی(پی این آئی):وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، آج ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے، وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ملٹری اسپتال میں زیر علاج وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق […]

close