بارشوں کا سلسلہ جاری ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، اسلام آباد اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی […]

اسد عمر سیاست میں آنے سے قبل ہی وزیراعظم بننے کے خواہشمند نکلے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) اسد عمر برطانیہ سے ہی وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اسد عمر برطانیہ سے پاکستان آنے سے قبل ہی ملک کے وزیراعظم بننے کے […]

اچھی خبریں آنے لگ گئیں، پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی یومیہ اموات میں واضح کمی ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی یومیہ اموات میں واضح کمی ریکارڈ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 60 رہی جبکہ ایک دن قبل 100 سے زائد افراد جاں […]

فواد چوہدری نے انٹرویو خود نہیں بلکہ کس کے کہنے پر دیا ؟سینئر سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ دونوں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے دیے گئے انٹرویو نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی میں ہلچل مچا دی ہے، اس اںٹرویو میں انہوں نے اسد عمر ، جہانگیر ترین اور شاہ محمود […]

فواد چوہدری کا متنازعہ انٹرویو، وفاقی وزیر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی میں ہلچل مچا دی ہے۔ گزشتہ روز منظرعام پر آنے والے انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا تھا کہ اسدعمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمودقریشی […]

وزراء وزیراعظم عمران خان کے کنٹرول سے نکل گئے ، کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے خبر دیتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزراء وزیراعظم عمران خان کے کنٹرول سے نکل گئے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مسئلہ عالمی ہے، ہم مداخلت نہیں کر سکتے، عدالت سے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران جسٹس عمر سیال نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس عالمی معاملہ ہے ، سندھ ہائیکورٹ مداخلت نہیں کرسکتی۔سماعت […]

ملک کی اہم صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی ، نگران وزیراعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوگئی، گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سالہ حکومت […]

کورونا کے مریضوں کی تیزی سے صحتیابی، ملک کا واحد صوبہ جہاں 53 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اللہ پاک کے کرم سے صوبے بھر میں کورونا کا ریکوری ریٹ 53.5 فیصد ہو گیا ہے۔کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میںمراد علی شاہ نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی، سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی ، سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات قومی […]

ایس او پیز کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جولائی میں جامعات کھولنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، فاقی حکومت کے ساتھ جولائی میں محکمہ تعلیم سندھ کا اجلاس ہوگا۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے […]

close