لاہور کے علاقے گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، والڈ سٹی، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے اور گارڈن ٹاؤن میں کورونا پھیل گیا، آج رات 12 بجے سیل کر دیئے جائیں گے

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، والڈ سٹی، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے اور گارڈن ٹاؤن میں کورونا پھیل گیا، آج رات 12 بجے سیل کر دیئے جائیں گے۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے 7 علاقوں […]

کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی)کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف بھی نیب ریڈارپرآگئے،نیب لاہورنے خواجہ آصف کو 26 جون کی صبح 11 بجے کو طلب کرلیا۔ کہ خواجہ آصف کو کینٹ […]

اگریہ درست ہے کہ ٹڈیاں کھانے سے کورونا ٹھیک ہو جاتا ہے تو قوم ٹڈیوں کا خود ہی تیا پانچا کردے گی، پی ٹی آئی کے ایم این اے ریاض فتیانہ نے نیا شگوفہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگریہ درست ہے کہ ٹڈیاں کھانے سے کورونا ٹھیک ہو جاتا ہے تو قوم ٹڈیوں کا خود ہی تیا پانچا کردے گی، پی ٹی آئی کے ایم این اے ریاض فتیانہ نے نیا شگوفہ چھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے […]

یہاں پر منتیں اورپیچھےسازشیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی نے این آر او مانگا، ایک یہاں بیٹھا ہے، قومی اسمبلی میں مراد سعید کی تقریر

اسلام آباد(پی این آئی)ییہاں پر منتیں اورپیچھےسازشیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے 7 ارکان اسمبلینے این آر او مانگا، ایک یہاں بیٹھا ہے، قومی اسمبلی میں مراد سعید کی تقریروفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا کہ مجھ سے پیپلزپارٹی کے7 ایم این ایزنے این آراومانگا، […]

دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث 4 بھارتی شہریوں کو پاکستان نے دہشت گرد قرار دے کر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث 4 بھارتی شہریوں کو پاکستان نے دہشت گرد قرار دے کر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔اکستان نے 4 بھارتی شہریوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا، بھارتی دہشت گردوں سے متعلق پاکستان نے اقوام […]

جعلی اکاؤنٹس کیس، احتساب عدالت نے 3 ملزمان باقاعدہ اشتہاری قرار دیتے ہوئے تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،احتساب عدالت نے 3 ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قراردیتے ہوئےتما جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا، ملزمان میں پیر درویش ،علی کمال اورنمرمجید شامل ہیں۔عدالت نے نادراکو تینوں ملزمان کے شناختی کارڈ بھی بلاک کرنے کا […]

حکومت اور صدر عارف علوی کو بڑا دھچکا، قومی مالیاتی کمیشن میں عبدالحفیظ شیخ کی تقرری بلوچستان ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی ) میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکرٹری خزانہ کی بطور ماہر تقرری کالعدم قرار دیدی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل بینچ […]

بجٹ کی تیاری کا الاونس نہیں ملا، وزارت خزانہ کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کی تیاری کا الاونس نہیں ملا، وزارت خزانہ کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی، وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے احتجاجی ملازمین کی جانب سے وزیراعظم […]

کورونا کے انجیکشن ڈیکاڈران کی بھاری مقدار افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ (زبیر احمد ) وزیراعلی بلوچستان کی اسپیشل کمیٹی براے محکمہ صحت کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی ،سنیئر ڈرگ انسپکٹر سرور خانکاکڑ نے خفیہ اطلاع پر ائرپورٹ روڈ پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام پر کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائی انجکشن […]

تباہ ہونے والے طیارے کے گھر والوں کو کورونا تھا، پائلٹ ذہنی دباؤ میں تھا، توجہ جہاز کی بجائے کورونا پر تھی، وزیر غلام سرور نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): تباہ ہونے والے طیارے کے گھر والوں کو کورونا تھا، پائلٹ ذہنی دباؤ میں تھا، توجہ جہاز کی بجائے کورونا پر تھی، وزیر غلام سرور نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی […]

وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا

لاہور(پی این آئی):وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا، مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزراء ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔صدرمسلم لیگ […]

close