بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیا، وفاقی محتسب کے حکم پر پاسپورٹ گھر پر پہنچنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیا، وفاقی محتسب کے حکم پر پاسپورٹ گھر پر پہنچنے لگے،ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز اور اوورسیز پاکستانیوں کے انفرادی پتے پر پاسپورٹ کی ترسیل کا عمل شروع […]

2 دن میں 3 ملازمین کو کرنٹ لگ گیا، واپڈا کے ایک لاکھ 40 ہزار کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج، عید پر اضافی تنخواہ کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)2 دن میں 3 ملازمین کو کرنٹ لگ گیا، واپڈا کے ایک لاکھ 40 ہزار کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج، عید پر اضافی تنخواہ کا مطالبہ، لیسکو، واپڈا کے ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد کارکنوں نے ملک بھر میں آل پاکستان […]

سیاسی کورونا ملک کو کھا گیا، حمزہ شہباز کو بولنے کا موقع مل گیا، کہا، کورونا کا ڈیٹا کوئی تسلیم نہیں کرتا، سب غلط ہے

لاہور(پی این آئی)سیاسی کورونا ملک کو کھا گیا، حمزہ شہباز کو بولنے کا موقع مل گیا، کہا، کورونا کا ڈیٹا کوئی تسلیم نہیں کرتا، سب غلط ہے،حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کرونا وائرس کے کنٹرول اور خاتمے کیلئے ابھی تک کوئی قومی […]

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گندم کی ساڑھے سات ہزار بوریاں پکڑی گئیں، قانونی کارروائی شروع

چونیاں(پی این آئی)پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گندم کی ساڑھے سات ہزار بوریاں پکڑی گئیں، قانونی کارروائی شروع،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا تحصیل چونیاں کے نواحی علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن۔ 7500 گندم کے بیگز تحویل میں […]

عید الفطر 25مئی بروز پیر ہونے کا قوی امکان، محکمہ موسمیات نے سائنسی بنیادوں پر پیشنگوئی کر دی، روزے 30ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی)عید الفطر 25 مئی بروز پیر ہونے کا قوی امکان، محکمہ موسمیات نے سائنسی بنیادوں پر پیشنگوئی کر دی، روزے 30 ہوں گے،محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 23مئی کو نظر نہ آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید […]

مارکیٹ 5دن کھولنے کے باعث گاہکوں کا بے پناہ رش، پورا ہفتہ بازار کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مارکیٹ 5دن کھولنے کے باعث گاہکوں کا بے پناہ رش، پورا ہفتہ بازار کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی ،آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکریٹری جنرل نعیم میر کا کہنا ہے کہ مارکیٹ پورا ہفتہ کھولی جائیں تو رش کم ہوگا۔آل پاکستان […]

تبدیلی آگئی!! ڈیڑھ سال میں پہلی مرتبہ کسی۔۔۔۔ سلیم صافی بھی فواد چوہدری کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا وائرس کی صورتحال پر اس وقت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں حکومتی اور اپوزیشن بینچوں سے تقریروں کا سلسلہ جاری ہے جو کہ فواد چوہدری کو بالکل بھی پسند نہیں آیا اور انہوں نے دونوں طرف […]

کورونا وائرس کے علاج کی تحقیقات سے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کے علاج میں کیا فائدہ ہوا؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس، ذیابیطس، کینسر، دل کی بیماریاں، ڈیمینشا وغیرہ یکسر مختلف بیماریاں ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے مابین ایک ایسا تعلق دریافت کر لیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تحقیقات سے دیگر مذکورہ […]

کاروبار کتنے گھنٹوں اور کتنے دنوں کیلئے کھلیں گے؟ حکومت نے شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز […]

دس فیصد نہیں بلکہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 142 ارب روپے اضافی مختص […]

روزے ٹھنڈے ہو گئے، رواں ماہ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم اچھا رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے رمضان میں موسم کے حوالے سے پیشن گوئی کر دی ہے جس کے مطابق رمضان میں گرمی کی شدت کم ہو گی اور موسم اچھا رہے گا۔ اس بارے میں بات […]

close