عمران خان کا تجربہ ناکام ، نیا متبادل شاہ محمود یا اسد عمر نہیں بلکہ خیبرپختونخوا سے ہو گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ،کالم نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ نئے گھوڑے والا تجربہ ناکام جارہا ہے، آزمودہ گھوڑا ہی کام کرسکتا ہے، نیا متبادل خیبرپختونخواہ سے اسمارٹ سابق وزیر اعلیٰ ہوسکتا ہے، یہ انتظام اگلے الیکشن تک ہوگا، اس کے بعد […]

سعید غنی نے بڑا الزام عائد کر دیا علی زیدی نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے، عمران خان کی فیملی کے کس فرد نے ان سے پیسے نکلوائے؟

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ علی زیدی نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے، وہ رقم ہڑپنا چاہتے تھے۔ ان سے پوچھا جائے عمران خان کی فیملی کے کس فرد نے ان […]

پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا، منظور وفاقی کابینہ نے دی

اسلام آباد: (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے […]

کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں

جدہ(پی این آئی)کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کورونا وائرس پر قابو پا لیاگیا، یومیہ کیسز میں 77 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کا بتدریج زوڑ ٹوٹنے لگا، گزشتہ دنوں سے یومیہ کیسز میں کمی آرہی ہے، آج پنجاب میں 646 کیسز اور لاہور میں 334 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں […]

پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں آٹے کی نئی قیمت طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا، قیمت بدستور 1050 روپے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں آٹے کی نئی قیمت طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا، قیمت بدستور 1050 روپے۔پنجاب میں حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف […]

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بد ترین بحران، کئی علاقوں میں بند بجلی کئی گھنٹے گذر جانے کے بعد بھی بحال نہ ہو سکی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، بعض علاقوں میں گزشتہ روز سہ پہر 3 بجے معطل ہونے والی بجلی اب تک بحال نہیں کی جا سکی ہے۔کراچی کی اختر کالونی میں 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی نہ […]

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، علی زیدی کا ذہنی توازن درست نہیں مرتضیٰ وہاب نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات مسترد کر دیئے

کراچی(پی این آئی)کھودا پہاڑ نکلا چوہا، علی زیدی کا ذہنی توازن درست نہیں مرتضیٰ وہاب نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے حکومتی وزرا کی پریس کانفرنس کو کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

وفاقی وزیر علی زیدی نے عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی کو مشکوک قرار دے دیا، چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی کو مشکوک قرار دے دیا، چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں۔وفاقی وزیر بحری اموراورجہازرانی علی زیدی نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر سوالات اٹھا دیے، سندھ حکومت کی جاری کردہ […]

وفاقی کابینہ نے ائر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ائر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایئر مارشل ارشد ملک کو چیف ایگزیکٹو پی آئی اے تعینات کرنے کی […]

ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات کب ادا کیے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات کب ادا کیے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات […]

close