غیر ملکی عازمین کو کب سے عمرہ کی سعادت کی اجازت دی جائیگی؟ سعودی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، عمرہ ادائیگی و مسجد نبویﷺ کی زیارت 4 مرحلوں میں بحال کی جائے گی، 4 اکتوبر سے مقامی عازمین جبکہ یکم نومبر سے غیر ملکی عازمین کو بھی […]

حکومت کیلئے بڑا خطرہ ، تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان پہلی بار اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیاکہ اپوزیشن جماعتوں میں […]

وزیراعظم کے اپنے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں، آرمی چیف نے کس کی شکایت پر یہ کہا؟خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ملاقات میں ایک موقع پر کہا کہ وزیراعظم کے ماضی میں دئیے گئے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اینکر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ساتھ ہی حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کو رٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمہ داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق […]

گیس پریشر میں کمی کے باعث کے الیکٹرک کی پیداواری صلاحیت متاثر، کراچی کو 400 میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا، شدید لوڈ شیڈنگ کا خدشہ

کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث ، فی الوقت، پاور یوٹیلیٹی کو بجلی کی پیداوار میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گیس کی مطلوبہ مقدار مکمل […]

سانحہ بلدیہ کیس کے فیصلے پر فیصل سبزواری اور سعید غنی آمنے سامنےآ گئے، فیصل سبزواری کی معاملے کو نکتہ چینیوں میں الجھانے کی کوشش

کراچی(این این آئی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سامنے آتے ہی سندھ کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سوشل میڈیا پر بیان بازی تیز کردی ہے۔ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری نے کہا کہ رئوف صدیقی کی کیس میں […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، یہ ایم کیو ایم کا نہیں چند کارکنان کا انفرادی عمل تھا،ڈاکٹرفاروق ستارنے سینکڑوں جانوں کے ضیاع کے معاملے سے جان چھڑا لی

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے 8 سال بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ آنے پر سیاسی جماعتوں کا ردعملِ بھی سامنے آگیا۔سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس پر تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان اور تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ […]

بلدیہ فیکٹری،ایم کیو ایم کازبیر طاقتورترین ملازم تھا،مالکان اور منیجر کے بعد زبیر کی بات سنی جاتی تھی،زبیر کو روک کرپوچھ بھی نہیں سکتا تھا، چوکیدار نے اصل کہانی بتا دی

کراچی(این این آئی)کراچی کی بلدیہ ٹائون فیکٹری میں آتشزدگی کا ذمہ داراسی فیکٹری کا ملازم زبیر تھا،زبیر کا تعلق نہ صرف ایم کیوایم سے تھا بلکہ وہ فیکٹری کی طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا تھا۔فیکٹری کے چوکیدارارشد محمودکے مطابق زبیر چریا فیکٹری کی چوتھی طاقت […]

تعلیمی اداروں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، نیا شیڈول دے دیا گیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(این این آئی)وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر کے اسکولوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھر میں 6 سے 8 تک کی جماعتیں اعلان شدہ شیڈول کے […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ، ایس ای سی پی کے10 افسران کو شوکاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)سے حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر 10 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کے […]

پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کے دورہ پر خطاب

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ، پاک فوج خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز اور خطرات سے آگاہ ہے ، ہم پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے […]

close