پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(پی این آئی)پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، جسٹس لاہور ہائیکورٹ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن گئی ہے اور پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی […]

نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کےصدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کاہمیشہ احترام کرتے […]

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا مذاق ن لیگ نے بنایا، پلیٹ لیٹس کو اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کے اتار چڑھاؤ کی طرح پیش کیا جاتا رہا، نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ قبول کریں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا مذاق ن لیگ نے بنایا، پلیٹ لیٹس کو اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کے اتار چڑھاؤ کی طرح پیش کیا جاتا رہا، نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ قبول کریں، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات […]

دو بڑی مخالف جماعتیں ایک ہو گئیں، حکومت نے ن لیگ کی حمایت کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹ میں ذیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی پرپارلیمانی جما عتیں تقسیم ہوگئیں حکومت نے سرعام پھانسی کی حمایت کردی سرعام پھانسی تفریخ نہیں جرم کے خلاف خوف پیداکرے گا۔پیپلزپارٹی نے مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ جرائم کم ہونے کے بجائے اضاف […]

تعلیمی ادارے تو کھل گئے مگر طلبا کو کیا کرنا ہو گا؟ وزیر تعلیم نے والدین سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ سکولز کھولنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا،طلبہ کواجتماع سے گریز کرناچاہیے، کورونا سے بچاوَ کےلئے ایس او پیز پرعمل درآمد ضروری ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 6ماہ بعد […]

اقتدار میں واپسی کیلئے کوششیں، شہباز شریف مسلسل کس سے رابطے میں ہیں؟تین مہینوں میں سیاست کا نقشہ تبدیل ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف میری پارٹی کا آدمی ہے وہ جہاں بھی ہو گا سوچ ایک ہے،شہباز اور مریم نواز کیمپ میں تناوَ اور کھچاوَ بڑھتا جا رہا ہے،تین سے 4 ماہ میں ن […]

سانحہ موٹروے پر متنازعہ بیان بازی، شہباز شریف نے عوام سے معافی مان لی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے موٹر وے واقعہ سے متعلق ایوان میں دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایوان میں اپنی بات مناسب طریقے […]

مغرب کیا کہے گا اس سے قطع نظر سرعام پھانسی ہونی چاہیے، حکومت بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت قانون سازی ہونی چاہئے،مغرب کیا کہے گا اس سے قطع نظر سرعام پھانسی ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا […]

نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی دینے والے شہباز شریف نے یوٹرن لے لیا، واضح اور دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عدلیہ کا ہمیشہ سے احترام کرتے ہیں لیکن محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ممکن نہیں، ان کی بغیر علاج واپسی سے ان کی زندگی کوشدید خطرہ ہے۔ […]

حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ […]

close