صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ،کورونا کے کتنے فیصد پاکستانی مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور کتنے ایکٹو کیسز موجود ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں 2 لاکھ 77 ہزار 63 کیسز میں 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیاب ہوچکے ہیں جو تقریبا 88 فیصد سے زائد ہے۔اس کے علاوہ ملک […]

ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے پر پاکستانی ڈاکٹرز کا جشن،یومِ نجات منانے کا اعلان کر دیا ، وزارت صحت کس کو ملنی چاہئے ؟ وزیراعظم سے مطالبہ بھی کر ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے پرڈاکٹرز نے جمعرات کو یومِ نجات منانے کا اعلان کر دیا۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے سے ملک بھر کے ڈاکٹرز کی فتح ہوئی ہے۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کو یورپی ملک نے بڑی پیشکش کر دی، شاندار معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے دوران ملازمتوں سے فارغ ہونے والے پاکستانیوں کو اپنے کاروبار کرنے کیلئے پاکستان اور جرمنی میں قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے ایک پریس کانفرنس […]

حکومت کی مزید دو اہم شخصیات استعفیٰ دینے والی ہیں؟ پیشنگوئی سے حکومتی حلقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آنے والے دنوں میں وزیراعظم کے دو اور معاون خصوصی استعفیٰ دینے والے ہیں، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول نے کہا ہے کہ آج استعفے لیے گئے ہیں، انہیں عزت سے کہا گیا ہے کہ چلے جاؤ، مزید دو معاون […]

عثمان بزدار یا شہباز شریف؟ بطور وزیراعلیٰ پنجاب کس کی کارکردگی سب سے بہتر ہے، پاکستانیوں نے ٹویٹر پرسروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) ٹوئیٹر پر ایک اور ووٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کو ہرا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے شہباز شریف کو ووٹنگ میں بڑے مارجن سے شکست دی۔ معروف پاکستانی کالم نگار و […]

وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے کئی وزار کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، عید کے بعد کیا کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں مزید رد و بدل کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق کئی وزراء کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی، عید کے بعد تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لے کر اہم فیصلے کیے جائیں […]

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو ن لیگ جوائن کرنے کیلئے بڑی پیشکش کا انکشاف، کونسا خاص عہدہ دینے کا وعدہ کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے مسلم لیگ ن کی قیادت نے وزارت خارجہ کی پیشکش کی تھی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013میں میں لیگی قیادت سے […]

عید الاضحٰی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بڑی عید […]

عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم،وزیراعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا

لاہور(پی این آئی)عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم، وزیر اعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹرکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر […]

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کا کرونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت اور لاک ڈاؤن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .شہری […]

اپوزیشن کے گٹھ جوڑ نے ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا، تبدیلی کی افواہیں اقتدار کے ایوانوں میں گردش کرنے لگیں

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن کے گٹھ جوڑ نے ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا، تبدیلی کی افواہیں اقتدار کے ایوانوں میں گردش کرنے لگیں۔حکومت کے لئے پریشانی کا سامنا، ایک ہی دن میں وزیر اعظم عمران خان کے دومشیروں نے مستعفی ہونے کا […]

close