بڑی عید کا بڑا تحفہ؟ راولپنڈی میں نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی): عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں […]

عید کے روز سری پائے کھانے کے شوقین افراد نے کہاں کا رخ کر لیا؟ بڑے جانور کے پائے کتنے میں بنائے جا رہے ہیں اور چھوٹے کے کتنے میں؟

ملتان : (پی این آئی) ملتان میں عید کے دوسرے روز سری پائے کھانے والے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے شہری علاقوں میں قائم عارضی تندوروں کا رخ کر لیا جہاں پر شہری سری پائے تیار کروا رہے ہیں۔عید قربان پر بریانی، مٹن کڑاہی، […]

کوئٹہ والے خبردار، ہوشیار، ایک نئے وائرس کے متاثرہ 2 مریض ہسپتال میں داخل کرا دیئے گئے، کس شہر سے منتقل کیے گئے ہیں؟

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبے میں 2 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگووائرس کےدونوں مریضوں کو لورالائی سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک مریض میں کانگو […]

تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے، بلاول زیادہ پانی آنے پر شہباز شریف سے لمبے بوٹ مانگنے گئے تھے، حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں میں چاند ماری جاری

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے۔مولا بخش چانڈیو نے عید الاضحیٰ پر ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق […]

گوشت کا زیادہ استعمال آپ کی عید خراب کرنے کا سبب بھی بن سکتا ہے،ماہرین کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں عید قربان کا مذہبی تہوار پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے اور لوگ سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئےجانور اللہ کی راہ میں قربان کرکے گوشت غربا و مساکین اور رشتہ داروں میں تقسیم کر رہے ہیں،بڑی […]

کورونا وائرس کیخلاف اللہ عزوجل کی خاص رحمت اور حکومت کی کامیاب حکمت عملی، کیسز کی تعداد صرف کتنی رہ گئی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر بھی عملدرآمدکرویا جا رہا ہے ،ایسے میں عالمی وبا کورونا کے حوالے سے […]

وزیر اعظم کے سابق معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟ مقامی اخبار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں,ہ ایدروس کو خالصتاً سیاسی […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا،کس سے نمٹنے کیلئے جدید ترین ڈرونز پاکستان کے حوالے کر دیئےاور استعمال کہاں ہوںگے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے […]

عمران خان آخری شخص ہوگا جو۔۔۔۔شیخ رشید نے ایک بارپھر عوام کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا میں عید […]

کسی کو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کا حق نہیں، بنگلہ دیش نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی پراپگینڈا مسترد

ڈھاکا(پی این آئی) بنگلادیش کی ”کوئی دشمن نہیں“کی ڈپلومیسی کے باعث پاکستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں اور اس قربت پر بھارت میں ہونے والے تبصروں پر بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی […]

آرمی چیف نے کنٹرول لائن پر عید کا دن افسروں اور جوانوں کے ساتھ گذارا، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے، جوانوں سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف نے کنٹرول لائن پر عید کا دن افسروں اور جوانوں کے ساتھ گذارا، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے، جوانوں سے خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

close