اداروں کو نشانہ بنانےوالوں میں اپوزیشن کے علاوہ کتنے صحافی بھی شامل ہیں؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے لیے مسلم لیگ ن کا سارا انحصار اس وقت مولانا فضل الرحمان ، محسن داوڑ اور بلوچستان کی علیحدگی پسند جماعتوں پر ہے ، شاہد خاقان عباسی ، مریم نواز اور فضل الرحمان کو گرفتار کیا جا سکتا […]

اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے بڑی خبر ای سی سی کے اجلاس میں 3978 ملازمین کے واجبات کے لیے کتنے ارب روپے کے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ای سی سی کے اجلاس میں 3978 ملازمین کے واجبات کے لیے کتنے ارب روپے کے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی؟پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی ہے۔ گولڈن ہینڈ […]

حکومت مخالف تحریک، نواز شریف کو دو اسلامی اور دو مغربی ممالک کی حمایت مل گئی ،ن لیگ کی جارحانہ سیاست کا مقصد سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے ہر قسم کی مزاحمت کے لیے تیاری کرلی،حکومت مخالف تحریک کو جمہوریت کی جنگ کہتے ہوئے دراصل فوج کے ساتھ لڑائی لڑنا چاہ رہے ہیں ، ان کی جماعت کی اکثریت اس بیانیہ کی مخالف ہے […]

مسلم لیگ (ن)کو کالعدم قرار دینے کا امکان

اسلا م آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف ہیں ، اگر پارٹی کی طرف سے نوازشريف کو لیڈر مانا جاتا ہے تو وہ […]

جمعہ کے روز چھٹی ہوگی، عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی مناسبت سے 2 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اکتوبر […]

کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران60 فیصد نئے کیسزکس شہر سے سامنے آگئے ؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 کیسز میں سے 365، یعنی 60 فیصد نئے کیسز صرف شہر قائد سے رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس […]

پیپلزپارٹی کےرکن اسمبلی کا بیٹا شراب سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ کسٹمز حکام کے مطابق پیپلزپارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو کا بیٹا غیاث جونیجو شراب سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کسٹمز کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسٹمز […]

کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]

برطانیہ کس شرط پر نواز شریف کو پاکستانی حکومت کے حوالے کرے گا؟ سابق اٹارنی جنرل نے بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں لندن سے کی جانے والی تقریر کے بعد حکومتی اراکین ایک بار پھر سے انہیں وطن واپس لانے کے حوالے سے اقدامات کرنے کے دعوے کر رہے ہیں ۔ اس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) این سی او سی کی ہدایت کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ہونے کے بعد لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا، […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا […]

close