اسلام آباد( آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ٹولہ ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے، اگر بلا امتیاز احتساب ہو گیا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، عام […]
لاہور( آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے،لوٹ مار کی سیاست […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مال رود سے ملحقہ ٹمپل روڈ پر احتجاج کیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،لاہور سے تعلق رکھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اور کوئی کام نہ ہوا تو پی ٹی آئی کے ایم این اے نے یو ٹرن کا ہی افتتاح کر دیا، آپ کو یقین نہ آئے پر یہ سچ ہے، تفصیل جانیئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی […]
راولپنڈی(پی این آئی)ن لیگ کی مقبولیت کا بھانڈا کیسے پھوٹ گیا؟ شیخ رشید نے کیا دعوی کر دیا؟ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج ریگل چوک میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرنے والے نیب زدہ لوگوں کی تعداد […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے […]
مظفرآباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے انتخابی مہم کے دوران آرمی چیف کی تصویر کا استعمال کرنے پر وارننگ جاری کر دی۔ انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو متنبہ کیا […]
لاہور (پی این آئی) ایک آن لائن ریسرچ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے 76 فیصد ٹوئٹر فالورز جعلی ہیں۔انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ’ میڈی ٹویٹس‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سامنے […]
اسلام آباد(پی این آئی )موجودہ حکومت میں ایک اور سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولٹری ایسوسی ایشن کو دو لاکھ ٹن گندم مارکیٹ سے کم ریٹ پر فروخت کردی گئی۔نجی نیوز چینل کے مطابق پاسکو نے پولٹری ایسوسی ایشن کو گندم سستے داموں فروخت کی، […]
لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار ظفر ہلالی نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت گرانے کیلئے انڈیا اور اسرائیل سے فنڈز مل رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفر ہلالی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں متعدد اہم معاملات زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار نے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے حالات اور […]