سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب کی انتہائی اہم شخصیت سے ملاقات، سعودی پاکستان تعلقات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی سفیر سے ملاقات، خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ میں بہترین کارکردگی کس کی ہے؟ عوامی رائے پر مبنی سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) عوامی رائے پر مبنی سروے میں عثمان سردار ملک کے سب سے بہترین وزیراعلیٰ قرار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں سندھ کے مراد علی شاہ ملک کے دوسرے بہترین وزیراعلیٰ قرار دیے گئے۔ تفصیلات کے […]

عمران خان کے اندر بھی طاقت کو للکارنے والا چھوٹا سا نواز شریف پیدا ہو چکاہے، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اندر بھی طاقت کو للکارنے والا چھوٹا سا نواز شریف پیدا ہو چکا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اعزاز سید کا اپنے حالیہ کالم میں کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو […]

مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کو باہر نہ جانے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ […]

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ملکر بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، دونوں بڑی جماعتیں متحد ہو گئیں

کراچی (پی این آئی)شہر قائد کی عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ نجی نیوز چینل “دنیا نیوز” کے مطابق کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے پی ٹی […]

سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خصوصی طور پر بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانی عمرہ زائرین کو جلد سعودی عرب آنے کی اجازت مل جائےگی، حج کی طرح عمرہ زائرین کیلئے بھی ایس او پیز بنائے جا رہے ہیں، سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان […]

کیا عوام عمران خان کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے مطمئن ہے یا نہیں؟آن لائن سروےمیں پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آن لائن سروے کے دوران عوام کی اکثریت کا حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 73 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں، جبکہ 27 فیصد […]

اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 90 روپے فی کلو ہے، جہانگیر ترین نے چینی کے مہنگے ہونے کا جواز پیش کر دیا

لندن(پی این آئی)اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 90 روپے فی کلو ہے، جہانگیر ترین نے چینی کے مہنگے ہونے کا جواز پیش کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا وعدہ پورا […]

بغیر پروٹوکول شہر کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر وی آئی پی شخصیت ناراض ہو گئی

لاہور(پی این آئی)بغیر پروٹوکول شہر کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر وی آئی پی شخصیت ناراض ہو گئی۔زیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا,شہرکے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی […]

پاکستان کا نام جلد گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششوں میں بڑی پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے27 میں سے 14ایکشن آئٹمز مکمل کرلئے ہیں، حالیہ قانون سازی سے فیٹف سے متعلق اقدامات میں مدد ملے گی ،پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو جلد […]

تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ، کس صوبے میں کتنے فیصد نجی سکولوں کو کھول دیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ہیں ،تعلیمی ادارے کھولنے کا مقصد کسی سے عناد یا ضد بازی نہیں ۔ایک […]

close