نواز شریف کی لندن سے واپسی شہبازشریف کی ذمہ داری ہے، مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے وجہ بتا دی

لاہور: (پی این آئی)نواز شریف کی لندن سے واپسی شہبازشریف کی ذمہ داری ہے، مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے وجہ بتا دی، وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف […]

2سسٹمز کا ملاپ ، شدید بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں دو سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشوں کا امکان ظاہرکیا ہے،بارشوں کا یہ سلسلہ25اگست تک جاری رہ سکتاہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ہوا کا ایک کم دبائو مشرقی سندھ میں اور دوسرا کم دبائو وسطی بھارت کے […]

کورونا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ، نجاب میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )دوبارہ کورونا پھیلنے کے خدشے کے باعث پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈان پنجاب کے مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔ مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون دو ہفتوں کے […]

سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہری آبادیوں کو الرٹ جاری، بھارت نے کتنے لاکھ کیوسک پانی اچانک چھوڑ دیا؟

سیالکوٹ،(پی این آئی)سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہری آبادیوں کو الرٹ جاری، بھارت نے کتنے لاکھ کیوسک پانی اچانک چھوڑ دیا؟بھارتی جارحیت جاری، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑ دیا۔ انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب […]

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے منظوری دے دی، 9 بڑے ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ، نیویارک میں روزویلٹ ہو ٹل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے منظوری دے دی، 9 بڑے ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ، نیویارک میں روزویلٹ ہو ٹل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟کابینہ کی نجکاری کمیٹی( سی سی او پی) نے او جی ڈی سی ایل سمیت […]

نواز شریف ایک ملزم اور مجرم ہیں، انہیں پاکستان واپس لایا جائے، نیب نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف ایک ملزم اور مجرم ہیں، انہیں پاکستان واپس لایا جائے، نیب نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔قومی احتساب بیورو کا میاں نوار شریف اور سلمان شہباز کو لندن سے واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ […]

ملک بھر میں موسم شدید، کہاں کہاں کی پروازیں منسوخ ہو گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں موسم شدید، کہاں کہاں کی پروازیں منسوخ ہو گئیں؟پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 3 پروازیں خراب موسم کے باعث واپس اسلام آباد پہنچ گئیں۔ 22 اگست کو گلگت جانے والی پرواز بھی موسم کی […]

سپریم کورٹ کی اگلے ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، چیف جسٹس گلزار کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی اگلے ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، چیف جسٹس گلزار کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہیں۔سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چیف جسٹس […]

کوئی پریشانی کی بات نہیں، عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے، عثمان بزدار نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)کوئی پریشانی کی بات نہیں، عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے، عثمان بزدار نے اعلان کر دیا۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی کم کرنا ہماری […]

آٹا فی کلو 4 روپے مہنگا ہو گیا، 20 کلو کا تھیلا اب کتنے کا ہو گیا؟ چکی مالکان نے وجہ کیا بتا دی؟

لاہور(پی این آئی)آٹا فی کلو 4 روپے مہنگا ہو گیا، 20 کلو کا تھیلا اب کتنے کا ہو گیا؟ چکی مالکان نے وجہ کیا بتا دی؟ لاہور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔لاہور میں چکی اونر ایسوسی […]

ڈبل سواری نہیں کر سکتے، کن کن شہروں میں پابندی لگا دی گئی؟ کب تک جاری رہے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ڈبل سواری نہیں کر سکتے، کن کن شہروں میں پابندی لگا دی گئی؟ کب تک جاری رہے گی؟اسلام آباد میں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی خدشات کےپیشِ نظر8 سے10 محرم تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد میں موٹرسائیکل […]

close