اسلام آباد (پی این آئی)وطن عزیز کو فلاحی ریاست کے سانچے میں ڈھالیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید میلاد النبی صلی اللہ عیلہ و سلم کے موقع پر پیغام، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیؐ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدل وانصاف،مذہبی وسماجی آزادی کا عملی نمونہ ریاست مدینہ تھی، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام، وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیﷺکےموقع پرقوم کے نام پیغام جاری کیا جس […]
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی ڈاکٹر کو لوٹنے والا ڈاکو واپس اسی کے پاس علاج کے لیے جا پہنچا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو آج صبح بلال کالونی میں مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس مقابلےکے زخمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سب کیلئے ایک جیسی تعلیم، ملک بھر میں یکساں نصاب کے نفاذ کے لئے کام شروع کر دیا گیا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ پورے ملک کے لئے یکساں تعلیمی نصاب لانے کے لئے کا م شروع ہوچکاہے […]
لاہور (پی این آئی)اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی الحمرا آرٹس کونسلمیں عالیشان نمائش شروع ہو گئی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ واسلم کے اسمائ حسنہ پر مبنی نمائش میں […]
کراچی(پی این آئی)عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم، سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ائر پورٹس سجا دیئے، جشن عید میلاد النّبی ﷺ کی مناسبت سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ہوائی اڈوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ ملک بھر […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے،جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی۔فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اصولوں پرسمجھوتہ کرنےوالابندہ نہیں ہوں،حکومت نے پی ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت انگیز اقدامات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سمجھ رہی ہے گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں سخت زبان استعمال کرنے سے ادارے خوفزدہ ہو جائیں گے ، ن لیگ کی طرف سے تیل چھڑک کر جو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ، […]