کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہیں فوج کا ٹھیکہ کس نے دیا، فوج صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہے،فوج نوازشریف سمیت ہم سب کی ہے، پاکستانیوں !ایک یا دوافراد ادارہ نہیں ہوتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا کراچی میں دوسرا بڑا پاور شو ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ،جلسہ میں خواتین بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے ریلیوں میں بھی خواتین […]
کراچی(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولہ پیش کیا تھا، پھر نوید سنا نا کہ مودی آئے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا، […]
کراچی(پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ استعفے کب دیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، اعلان کب کیا جائے گا؟پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے حوالے کئی نکات پر مشتمل اپنی آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی ہے جب کہ پی ڈی […]
کراچی(پی این آئی)مزار قائد اعظم پر سیاسی نعرے بازی کو شبلی فراز نے شرمناک قرار دے دیا،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف اوران کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر کی جانب سے مزار قائد پرسیاسی نعرے […]
کراچی(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے ہم نے تحریک کا آغاز کیا اور آپ نے ہمارا خلوص سے ساتھ دیا۔اٹھارہ اکتوبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔پی ڈی […]
حسن ابدال(پی این آئی)31 دسمبر تک جھاڑو پھرنے کی پیشنگوئی پر قائم ہوں، نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکالدیا ہے، شیخ رشید کا جوابی وار،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکال دیا […]
کراچی(پی این آئی)مریم نواز، کیپٹن صفدر سمیت متعدد ن لیگی لیڈروں خلاف کراچی میں بھی مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست تھانے میں پیش کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟مزار قائد کی بے حرمتی کا معاملہ ایڈمنسٹرییٹیو آفیسر آفس آف ریذیڈنٹ انجینیئر قائد اعظم مینیجمنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا بڑا جلسہ جاری ہے ،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے نہ صرف تحریک انصاف کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کو الگ کرنے کی سازش ہو رہی ہے ،عمران خان نے صرف کراچی کو دھوکہ دیا ہے ،ایک ہزار ارب روپے کا پیکج دھوکہ نکلا ،یوٹرن نکلا […]
کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہودیوں نے انسٹال کیا ہے، قوم انہیں واپس اپنے پرانے سسرال گولڈ سمتھ کے پاس واپس بھیج کر چھوڑے گی۔پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب […]