عالمی سطح پر توہین انبیاء کی سزا کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کر دیا گیا، توہین رسالت کو روکنے کا یہی مؤثر طریقہ ہے، علماء

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی شیخ الحدیث مولانانیازمحمد مولانا محمد ابراہیم مولوی رحمت اللہ حقانی مولاناصالح محمد عطاء اللہ خروٹی ودیگر نے آج ہونیوالی فرانسیسی حکومت کی توہین آمیز خاکوں کے […]

سوئی گیس کن کن علاقوں میں بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا، صارفین متبادل بندو بست کر لیں

کوئٹہ(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطا بق ضر وری مر مت کے سلسلے میں مو رخہ 31اکتو بر 2020جمعہ و ہفتے کی درمیا نی شب ایک بجے سے صبح چھ بجے تک سر کی روڈ، شاوک شاہ روڈ، مو […]

موجودہ حکومت پانچ سال پورے کر ے گی یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرعمرایوب نے دعوی کیا ہے کہ ہماری گورنمنٹ پانچ سال تک رہے گی۔ پاکستان کی عوام نے میڈیٹ دیا ہے، ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی بات کریں گے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بجلی کے غلط منصوبے بنائے۔نجی ٹی وی کے […]

بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد، حکومت نے اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کر دی، 36ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) بلدیاتی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے لیے فنڈز منظور ، وزیر اعظم نے حکومتی ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے 36 ارب روپے کے پیکج پر گرین سگنل دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، وزارت توانائی نے تشویشناک پیشنگوئی کر دی

حیدر آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے بتایا کہ سندھ میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم […]

ن لیگی رہنما زبیر عمر نے ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی پر سنگین الزامات عائدکر دیئے

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر نے ڈی جی آئی ایس پی آر پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی […]

قسمت کی دیوی مہربان، فواد چوہدری کو ایک اور اہم وزارت ملنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم کا فواد چوہدری کو ایک اور طاقتور وزارت دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کے حوالے سے […]

قومی ائیرلائن نے پائلٹس کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) انتظامیہ نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے ساتھ ساتھ ماہانہ الاؤنس […]

احتساب عدالت نے زیر التواء 5ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا،کرپشن ثابت ہونے پر مرکزی ملزم کو پانچ سال سزا ،8 کروڑ روپے جرمانہ

لاہور( این این آئی )لاہور کی احتساب عدالت نے زیر التوا 5 ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا،پنجاب رورل سپورٹ پروگرام میں کرپشن ثابت ہونے پر مرکزی ملزم نذیر احمد کو سزا سنا دی گئی ،پانچوں ریفرنسز میں 5 پانچ سال سزا اور 8 کروڑ روپے […]

سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں ملک تباہ ہوگیا ، وزیراعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں کہ ملک تباہ ہوگیا ہم مارے گئے ، ان لوگوںنے ملک میں چوری کی ،غداری کی لیکن اب ان […]

کشمیر کا سقوط جان بوجھ کر کیا، آپ اس ایشو سے جان چھڑانا چاہتے تھے،لائٹ بند کر کے یکجہتی شو کی گئی، یہ رنگ بازی ہو رہی ہے، خو اجہ آصف کی گفتگو

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کشمیر کا سقوط جان بوجھ کر کیا، آپ اس ایشو سے جان چھڑانا چاہتے تھے،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے پاکستان نے بھارت سے تعلقات […]

close