لاہور(پی این آئی)نیا آئی جی پنجاب کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گئے، نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کی تقرری کے لیے ناموں کی سمری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو بھیج دی گئی، جس میں عامر ذوالفقار، کلیم امام، اے ڈی خواجہ اور محسن بٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی):نوازشریف جیسے لوگ دوسرے ملکوں کا اثاثہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کو واپس لانے کے لیےکوشش جاری رکھنی چاہیے،سابق وزیراعظم کی واپسی کی ذمہ داری فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو سونپ دی گئی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) این آر او نہ ہوا تو ن لیگ کی طرف سے 20 ستمبر کو بڑا اعلان متوقع ، سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ ن لیگ کے قائد سابق […]
سرگودھا(پی این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے پولیس افسران اور ماتحت عملہ کو ہدایت کی کہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی توندیں کم کر لیں۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت […]
کراچی(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم، چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی )کارکے کمپنی نے پیپلز پارٹی دور میں سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی مدد سے چھ سو ملین ڈالرز کے قریب کا کنٹریکٹ لیا اور اس میں سب کو پیسہ کھلایا گیا۔ روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسد عمر بھی بہت سی خوبیوں کے مالک ہوں گے‘ مگر کچھ ایسی خامیاں بھی ہیں جو ان کے وزیر خزانہ بننے کے بعد سامنے آئیں‘ لوگوں کا ان سے رومانس ٹوٹا اور انہیں وزارتِ خزانہ سے ہاتھ دھونا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی، سکیم کو رواں ماہ ہی لانچ کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے […]
کراچی(پی این آئی):سی این جی اسٹیشنز کی بندش، کب سے کب تک بند رہیں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا، شہر قائد سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری ہو گیا، صوبے میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 […]
کراچی(پی این آئی)مرتضی وہاب نے شہباز گل کو ایسا خطاب دیا کہ شہباز گل نے وزیر اعلی سندھ سے مرتضی وہاب کو نکیل ڈالنے کا مطالبہ کر دیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار ڈاکٹر شہباز گل اور سندھ حکومت کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سے صرف ایک ٹرین چلتی ہے، مسافر پریشان، ریلوے بے بس کیوں ہے؟ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے صرف ایک ٹرین یعنی جعفر ایکسپریس چلائے جانے کے باعث ٹرین کے ذریعے سفر کرنے […]