وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا ہے، […]

سیٹیزن پورٹل پر 30لاکھ شکایات موصول ہوئیں جن میں سےکتنی شکایات کو نمٹا دیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیٹیزن پورٹل پر 30لاکھ شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 24لاکھ شکایات کو نمٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیٹیزن پورٹل […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، عوام کو کیا چیز بالکل مفت فراہم کرنے کی سفارش کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے عوام کو مفت ماسک فراہم کرنے سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے شہریوں کیلئے مفت ماسک کی دستیابی یقینی بنانے کی سفارش کر دی ہے ۔ […]

عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، اقدامات پر عملدرآمد کی سختی سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، اقدامات پر عملدرآمد کی سختی سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔فلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے […]

غریب عوام میں ایک بار پھر بجلی گرانے کا منصوبہ، بجلی کتنی مہنگی ہو گی؟ اور فیصلہ کتنے دن بعد ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)غریب عوام میں ایک بار پھر بجلی گرانے کا منصوبہ، بجلی کتنی مہنگی ہو گی؟ اور فیصلہ کتنے دن بعد ہو گا؟ْبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، مطالبہ مان لیں، پاکستان کی سالمیت کی قرارداد منظور کریں گے

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے بہت بڑا مطالبہ کر دیا، مطالبہ مان لیں، پاکستان کی سالمیت کی قرارداد منظور کریں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے جزائر سے متعلق آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں یہ واپس […]

آئل ٹینکروں سے ماہانہ لاکھوں لیٹر پٹرول اور ڈیزل غائب کرنے والا گروہ دھر لیا گیا، کتنے تھانے سرپرستی کر رہے تھے؟ تفصیل جانیئے

رزاق آباد(پی این آئی)آئل ٹینکروں سے ماہانہ لاکھوں لیٹر پٹرول اور ڈیزل غائب کرنے والا گروہ دھر لیا گیا، کتنے تھانے سرپرستی کر رہے تھے؟ تفصیل جانیئے۔رزاق آباد ٹریننگ سینٹرکے قریب غیرقانونی آئل ڈمپ پوائنٹ پر خوفناک آتشزدگی کے باجود ضلع ملیر کے 8 تھانوں […]

مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]

وفاقی کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو گاڑیاں، رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو گاڑیاں، رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی، کھلبلی مچ گئی،پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کو بتایا گیا ہےکہ وفاقی کابینہ کے کئی غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو […]

کراچی میں دھماکہ، شیخ رشید کو پہلے ہی کیسے پتہ لگ جاتا ہے؟ رائے عامہ پوچھ رہی ہے، دو ہفتے پہلے پیشنگوئی کی تھی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں دھماکہ، شیخ رشید کو پہلے ہی کیسے پتہ لگ جاتا ہے؟ رائے عامہ پوچھ رہی ہے، دو ہفتے پہلے پیشنگوئی کی تھی، کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی میں عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد […]

علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال آپے سے باہرہو گئے، پیپلز پارٹی کے رہنما کو گلاس مارنے کی دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد (پی این آئی)علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال آپے سے باہرہو گئے، پیپلز پارٹی کے رہنما کو گلاس مارنے کی دھمکی دے ڈالی، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے حوالے سےنجی ٹی وی چینل پربحث کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر […]

close