بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ،مسلم لیگ ق میں کون کون سے سابق ارکان قومی اسمبلی کی شمولیت؟

لاہور(آئی این پی) سرائے عالمگیر سے تعلق رکھنے والے سابق ارکان قومی اسمبلی ملک محمد حنیف اور ملک جمیل نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی،لاہور میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں انہوں نے شمولیت کاا علان کیا ۔ ملاقات میں سابق […]

چوہدری شجاعت حسین نے سانحہ موٹر وے کے ذمہ داران کو سرعام کوڑے مارنے کا مطالبہ کر دیا ،کمیٹیوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موٹروے پر واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو چاہئے کہ واقعہ ملوث افراد کا یقین ہونے پر اپنے اختیار یا نا اختیار ہونے کا بھول کر […]

سیاست چمکانے کا شوق، سپیکر قومی اسمبلی بھی میدان میں کود پڑے، سانحہ موٹر وے کا نوٹس لے لیا، آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے بھی سیاست چکمانے کے لیے میدان میں آگئے، انہوں نے بھی لاہور کے علاقے گجر پورہ میں سانحہ موٹر وے کا نوٹس لے لیا، سپیکر نے آئی جی پنجاب کو ٹیلیفون کر کے […]

وفاقی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی، ایک دھڑا سی سی پی او کا حامی دوسرا مخالف ہو گیا، سانحہ موٹر وے میں سی سی پی او کے بیان پر وزراء دو دھڑوں میں بٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سی سی پی او لاہور کی طرف سے سانحہ موٹر وے کے حوالے سے متنازعہ بیان پر وفاقی کابینہ کے اندر پھوٹ پڑ گئی، ایک طرف اسد عمر کا کہنا ہے کہ سی سی پی او کا بیان نا مناسب ضرور […]

سانحہ موٹر وے، مجرم جلد گرفتار ہوں اور سخت ترین سزا پائیں،سابق وزیراعظم نواز شریف

اسلام اآباد(پی این آئی) سانحہ موٹر وےم مجرم جلد گرفتار ہوں اور سخت ترین سزا پائیں،سابق وزیراعظم نواز شریف۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور موٹروے پر واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں […]

لاہور تا سیالکوٹ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی سیکرٹری مواصلات کو خط لکھے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)لاہور تا سیالکوٹ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی،سیکرٹری مواصلات کو خط لکھے جانے کا انکشاف ،لاہور تا سیالکوٹ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کے لیے سیکرٹری مواصلات کو خط لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف […]

سی سی پی اولاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹایا جائے مریم اورنگزیب کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)سی سی پی اولاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹایا جائے، مریم اورنگزیب کا مطالبہ۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔مریم اورنگزیب […]

سانحہ موٹر وے، ڈولفن اہلکار کو دیکھتے ہی خاتون کے منہ سے کیا الفاظ نکلے؟ دل دہلا دینے والا منظر تھا، ڈولفن اہلکار بات کرتے ہوئےخود پر قابو نہ رکھ سکا

لاہور (پی این آئی)  پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر متاثرہ خاتون کی جانب سے کی جانے والی کال کے بعد موقع پر پہنچنے والے ڈولفن اہکار نے ہوش اڑا دینے ولا انکشاف کیا ہے۔ موقع پر پہچنے والے ڈولفن اہلکار نے نجی ٹی […]

تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی جاری تعمیر بین الاقوامی اصولوں کےخلاف ہے، پاکستان کے سفیر منیر اکرم

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی جاری تعمیر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان نے بھارت کے شہر ایودھیا میں 1992ء میں شہید کی […]

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام، کرونا وائرس اور بارش سے متاثرہ افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی):صوبائی حکومت کا بڑا اقدام، کروناوائرس اور بارش سے متاثرہ افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت نے کروناوائرس اور بارش سے متاثر ہونے والے افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا، متاثرین کے لیے اربوں روپے کیش منتقلی کی […]

سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر موٹروے کے سیکیورٹی انتظامات سے واقف نکلے، موٹر وے پر سیکیورٹی کیلئے لکھا گیا خط سامنے آگیا‎

لاہور (این این آئی)سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 28 جولائی کو موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے سیکریٹری مواصلات کو خط لکھا تھا۔خط میں مرید کے اور ساہو والا میں موٹر وے پولیس کو ملازمین کے سب دفتر بنانے کا کہا گیا […]

close