ہم سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے،خواجہ سعد رفیق حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی حمایت کے فرانسیسی صدر کے بیانات پر وزیراعظم عمران خان کو آگے بڑھ کر امت مسلمہ کی نمائندگی کرنی چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد […]

پاکستان کے تمام اینکرز کے اثاثوں کی جانچ کریں اور سب سے پہلے مجھ سے شروع کریں، سینئر صحافی کا حکومت سے بڑا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) سینیئر صحافی منصور علی خان نے حکومت پاکستان سے صحافیوں کے اثاثوں کی چھان بین کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں منصور علی خان نے […]

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بعد ایک اور صوبے کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے تمام شہریوں کو انصاف ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کردیا ۔ لاہور کے ایوان اقبال میں ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے بعد پنجاب کے بھی تمام شہریوں کو صحت انصاف […]

عمران خان حکومت جنوری 2021ء میں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی،بڑا دعویٰ آگیا

سکردو(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ء میں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی، 15نومبر کو ہم کٹھ پتلی اور کٹھ پتلیوں کی کٹھ پتلیوں کو شکست دیں گے […]

میں یکجہتی اور مدرسے کے بچوں، اساتذہ اور خاندانوں کا دْکھ بانٹنے آیا ہوں،آرمی چیف نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مدرسہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی

پشاور(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر پر دشمن نے مدرسے کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا، دشمن نے اپنی سیاہ تاریخ اور مذموم عزائم کو دوبارہ پروان چڑھانے کیلئے بچوں کو خون میں […]

سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے

کراچی (این این آئی) ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے تھے، جس کے بعد کراچی […]

عمر ایوب نے موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کی بری خبر سنا دی، گیس کا بحران ماضی کی کرپٹ حکومتوں کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے، الزام دوسروں کو دے دیا

حیدرآباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سندھ کو اسی سال، کے پی کے کو 3 سال اور بلوچستان کو 5 سال بعد گیس کی نمایاں کمی کا سامنا ہو گا، 5 7 بلین کیوبک فٹ ضرورت کے […]

عالمی سطح پر توہین انبیاء کی سزا کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کر دیا گیا، توہین رسالت کو روکنے کا یہی مؤثر طریقہ ہے، علماء

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی شیخ الحدیث مولانانیازمحمد مولانا محمد ابراہیم مولوی رحمت اللہ حقانی مولاناصالح محمد عطاء اللہ خروٹی ودیگر نے آج ہونیوالی فرانسیسی حکومت کی توہین آمیز خاکوں کے […]

سوئی گیس کن کن علاقوں میں بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا، صارفین متبادل بندو بست کر لیں

کوئٹہ(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطا بق ضر وری مر مت کے سلسلے میں مو رخہ 31اکتو بر 2020جمعہ و ہفتے کی درمیا نی شب ایک بجے سے صبح چھ بجے تک سر کی روڈ، شاوک شاہ روڈ، مو […]

موجودہ حکومت پانچ سال پورے کر ے گی یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرعمرایوب نے دعوی کیا ہے کہ ہماری گورنمنٹ پانچ سال تک رہے گی۔ پاکستان کی عوام نے میڈیٹ دیا ہے، ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی بات کریں گے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بجلی کے غلط منصوبے بنائے۔نجی ٹی وی کے […]

بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد، حکومت نے اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کر دی، 36ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) بلدیاتی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے لیے فنڈز منظور ، وزیر اعظم نے حکومتی ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے 36 ارب روپے کے پیکج پر گرین سگنل دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

close