کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت فیصلے کر لیے گئے، شاپنگ مالز، دکانوں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے اوقات مقرر کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت فیصلے کر لیے گئے، شاپنگ مالز، دکانوں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے اوقات مقرر کر دیئے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کے بعد وفاقی حکومت نے وبا کے مزید پھیلائو […]

شبلی فراز نے کیوں وضاحت کی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)شبلی فراز نے کیوں وضاحت کی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی؟، اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مجرم اور مفرور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے تمام قانونی وسائل استعمال […]

کورونا ماسک لگا کر باہر نکلیں ورنہ گرفتاری ہو سکتی ہے، حکم جاری ہو گیا، کن کن شہروں میں نافذ العمل ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ماسک لگا کر باہر نکلیں ورنہ گرفتاری ہو سکتی ہے، حکم جاری ہو گیا، کن کن شہروں میں نافذ العمل ہو گا؟ جانیئے، کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر میں آج سے عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم […]

گیس کے بحران کے لیے تیار ہو جائیں، عمر ایوب نے وارننگ دے دی

کراچی(پی این آئی)گیس کے بحران کے لیے تیار ہو جائیں، عمر ایوب نے وارننگ دے دی ، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گیس بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت گیس کی قلت ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاون شروع ہو چکا ہے، کورونا کے دباؤ میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاون شروع ہو چکا ہے، کورونا کے دباؤ میں مسلسل اضافہ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سےاضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں ںے خبردار کیا کہ اگر […]

سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا، صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے محکمہ تحفظ ماحولیات کی دو سالہ کارکردگی اور سموگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ڈی جی پی آر،لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ٹماٹر 180، لہسن 340 اور آلو 100 روپے کلو، معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹماٹر 180، لہسن 340 اور آلو 100 روپے کلو، معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا گیا، مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بت نے ٹماٹر 180،لہسن 340اور آلو 100روپے کلو فروخت ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں اظہار تشویش کی قرارداد جمع […]

تمام درباروں اور مزاروں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)تمام درباروں اور مزاروں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی، وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی پشاور بم دھماکہ کے بعد تمام درباروں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اوقاف کی ہدایت پرداتا دربار علی ہجویر ی کے ایڈمنسٹریٹر خالد […]

شاہد خاقان عباسی کو حکومت قائم کرنے کی پیشکش کا انکشاف، سابق وزیراعظم نے آفر پر کیا جواب دیا؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی حکومت قائم کرنے کی پیشکش کی گئی تھی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ […]

نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی کوئی خواہش نہیں رہی ، انہیں اس سے بھی بڑا عہدہ مل چکا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے سے اوپر بڑھ چکے ہیں، انہیں وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، سپریم کورٹ نے ان کے خلاف غلط فیصلہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

حکومت پر پنشن کا بوجھ بڑھ چکا ہے، وہ سرکاری ملازمین جنہیں مستقل کرنے کی مخالفت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کو مستقل کیے جانے کی مخالفت کردی۔ میڈیا ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مستقل اساتذہ کا چکر اب ختم […]

close